براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل
کراچی: کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایئر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانس سے آنے والی ماہرین کی ٹیم نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے ہیں،11 رُکنی!-->…
سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار
کراچی: صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کے روز بھی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 300 روپے اور 258 روپے کا اضافہ ہوا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے 1730 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی، جس کے باعث!-->!-->!-->…
ڈیل کرلیں ورنہ آپ کی جان کو خطرہ ہے، عظمیٰ خان
لاہور: معروف اداکارہ عظمیٰ خان نے کہا ہے کہ مجھے لوگ مشورہ دے رہے ہیں کہ صلح کرلیں ورنہ آپ کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔
انہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ میں ملک چھوڑ کر چلی گئ ہوں میں کہیں نہیں گئ میں یہی!-->!-->!-->…
پاکستان اسٹیل ملز کا معاہدہ پارلیمنٹ کے سامنے لایا جائے،سنیٹر میاں رضا ربانی
کراچی: پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنیٹر میاں رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اثاثے پاکستان اسٹیل ملز کے بارے میں ہونے والے معاہدے کو پارلیمنٹ کے سامنے لایا جائے اور اس اہم ادارے کے بارے میں ہونے والے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے!-->…
کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے یکم جون سے شہر میں بسیں چلانےکا اعلان کر دیا
کراچی: صدرکراچی ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عمل کریں گے۔ارشاد بخاری کاکہنا ہے کہ اگرگاڑیاں بند کی گئیں اور ڈرائیور گرفتار ہوئے تو دھرنا دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ!-->!-->!-->…
کیا ہاکی ٹیم کو اسمگلنگ کے لئے استعمال کیا گیا تھا؟ سابق کپتان کا سنسنی خیز انکشاف
کراچی: پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان حنیف خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں قومی ٹیم کا اسمگلنگ کے لیے سہارا لیا گیا۔ اولمپین حنیف خان نے الزام لگایا کہ 1983 میں پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سے گاڑیوں کے پارٹس، چشموں کے فریم اور وی سی آر لے!-->…
معروف تاجر و سماجی رہنما حاجی رفیق پردیسی کے گھر کورونا کی آگاہی کے لیے پروگرام کا انعقاد
کراچی: معروف تاجر اور سماجی رہنما حاجی رفیق پردیسی کے گھر کورونا آگاہی کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک کی نامور سماجی، مذہبی اور کاروباری حضرات نے شرکت کی۔
پروگرام میں معروف مذہبی اسکالر اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے!-->!-->!-->…
کہانی کی پراسرار طاقت
کہانی کی طلسماتی طاقت انسانی تاریخ میں گہری جڑوں کی حامل ہے۔ اس فن کو 32 ہزار سال قدیم غاروں میں بنے فن پاروں اور بعد ازاں اہرام مصر کے دیوار گیر مجمسموں میں ڈھونڈنا جاسکتا ہے۔ کہانی ہی وہ عنصر ہے، جو کسی بھی فنی سرگرمی کو زیادہ پیداواری!-->…
دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 60 لاکھ سے متجاوز، 3 لاکھ 67 ہزار اموات
نیویارک/ لندن/ چلی/ پیرس: کووِڈ 19 کی عالمی وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی، اس سے ہلاکتیں بڑھ کر 3 لاکھ 66 ہزار 890 ہوگئیں، وائرس سے اب تک 60 لاکھ 33 ہزار افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ کورونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں!-->…
ننھے بچے گھر پر اکیلے چھوڑ کر ماں کئی گھنٹوں کے لیے سیلون روانہ
امریکا میں ایک ماں سیلون میں اپنے اپائنمنٹ کے لیے 4 چھوٹے بچوں کو گھر میں اکیلا چھوڑ گئی، پولیس نے پڑوسیوں کی شکایت پر ماں کو گرفتار کرلیا۔
امریکی ریاست ٹیکسس میں 28 سال ماں گبریئل سائمن سیلون میں اپنے بالوں کی اپائنمنٹ کے لیے ننھے بچوں!-->!-->!-->…