براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
دُنیا بھر میں کورونا مریض 80 لاکھ سے متجاوز، 4 لاکھ 39 ہزار اموات
واشنگٹن/ لندن/ بیجنگ/ ماسکو: دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے بڑھتی چلی جارہی ہے۔ کورونا زدگان 80 لاکھ سے زائد ہوچکے ہیں۔ اس عالمی وبا سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ 39 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔ چین میں گذشہ 5 روز میں 106 کیسز!-->…
امریکی خاتون کا سمندر کے گہرے مقام پر پاکستانی پرچم لہرانے کا کارنامہ
لندن: بحر اوقیانوس کے سب سے گہرے مقام 'چیلنجر ڈیپ' پر پاکستان کی خیر سگالی سفیر ونیسا نے پاکستانی پرچم لہرا کر قوم کے دل جیت لیے۔ ونیسا اوبرائن نے بحر اوقیانوس کے 10 ہزار 923 میٹر گہرے سمندر میں پاکستان کا پرچم لہرایا، خاتون نے جس پوائنٹ!-->…
کورونا فری ہونے کے چند روز بعد نیوزی لینڈ میں 2 نئے کورونا کیسز
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے 8 جون کو ملک کو کورونا فری قرار دے کر پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزرات صحت نے تصدیق کی ہے کہ 24 دن تک کوئی نیا کیس سامنے نہ آنے کے بعد اب 2 خواتین!-->…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 3 کشمیری شہید
سری نگر: جنت نظیر وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور نام نہاد آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو محاصرے کی آڑ میں!-->…
کرونا وائرس سے صحتیاب امریکی شہری کو 11 لاکھ ڈالر کا بل موصول
واشنگٹن: امریکی شہر سیئٹل میں کرونا وائرس کے ایک مریض کو اسپتال سے 11 لاکھ ڈالر کا بل موصول ہوگیا جسے دیکھ کر وہ حیران و پریشان رہ گیا۔
سیئٹل کا رہائشی 70 سالہ مائیکل فلور کرونا وائرس کا شکار ہوگیا تھا جس کے بعد اسے اسپتال میں داخل کیا!-->!-->!-->…
فخر زمان، یونس خان سے کیا چاہتے ہیں، آخر انہوں نے بتا ہی دیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر فخر زمان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران ذہنی مضبوطی پر کام کیا، یونس خان سے کم بیک کرنے کا گرُ سیکھنا چاہتا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں فخرزمان کا کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ میں موقع ملا!-->!-->!-->…
ڈاکوؤں کی روتے ہوئے فوڈ ڈیلیوری بوائے کوگلے لگانے کی ویڈیو وائرل
کراچی: سوشل میڈیا پر انسانیت کے نام سے ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں موٹرسائیکل پر سوار ڈاکوؤں کو روتے ہوئے فوڈ ڈیلیوری بوائے کو گلے لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ڈاکوؤں کی راہ گیر اور مسافروں سے چیزیں چھینتے اور انہیں لوٹتے ہوئے تو!-->!-->!-->…
ایشیا کپ بھارت کو کھٹکنے لگا
نئی دہلی: ایشیا کپ بھارت کی آنکھوں میں بُری طرح کھٹکنے لگا ہے اور اس کے التوا کی خاطر بھارتی کرکٹ بورڈ ہر قسم کے منفی ہتھکنڈے استعمال کرنے میں مصروف عمل ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق ایشیا کپ کا تذکرہ چھڑنے پر بھارت چراغ پا ہوگیا جب کہ ایونٹ!-->…
سشانت نے خودکشی نہیں کی اُسے قتل کیا گیا، کنگنا رناوت
ممبئی: بولی وُڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ سشانت سنگھ راجپوت کی موت خودکشی نہیں تھی بلکہ ان کا سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا۔ 34 سالہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی خبر نے پوری بولی وُڈ نگری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا!-->…
بھارتی پولیس کا پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ
بھارت پاکستان دشمنی میں تمام سفارتی آداب بھول گیا بھارتی سیکیورٹی فورسز نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا محاصرہ کر لیا۔ تفصیلات کت مطابق اسلام آباد میں آج بھارتی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں نے راہگیر کو گاڑی کی ٹکر مار کر شدید زخمی کیا!-->…