براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
اسمارٹ لاک ڈاؤن، لاہور سمیت پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل
پنجاب میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے سمارٹ لاک ڈاؤن مزید سخت ہوگا، چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی سربراہی میں پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل کرے کا فیصلہ ہوا، جواد رفیق نے کورونا سے نمٹنے کیلئے ایس او پیز پر ہر صورت عملدرآمد کا حکم!-->…
ایپل کی جدید اسمارٹ واچ، 20 سیکنڈ ہاتھ دھونے میں معاون
نیویارک: کورونا سے تحفظ کے لیے عالمی ادارہ صحت نے سختی سے 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھونے کی تاکید کی ہے، جس میں اب ایپل واچ بھی مددگار ثابت ہوگی۔مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے گزشتہ روز ورلڈ وائڈ ڈیولپرز کانفرنس میں ایپل واچ آپریٹنگ سسٹم (او ایس) 7!-->…
بلاول و اہل خانہ کا میک اپ برانڈ ہدی کی بانی کے لیے آموں کا تحفہ
کراچی: معروف میک اپ آرٹسٹ کو بلاول و اہل خانہ نے آموں کا تحفہ بھجوادیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، سابق صدر آصف زرداری اور ان کی صاحبزادیوں بختاور اور آصفہ کی جانب سے دبئی نژاد عراقی میک اپ آرٹسٹ اور میک اپ برانڈ!-->…
وصالِ طالب جوہری، ایک عہد تمام ہوا!
محمد راحیل وارثی
نیک ہستیوں سے دُنیا کبھی بھی خالی نہیں رہی۔ ازل سے یہ پاک روحیں دُنیا میں موجود بُرائیوں کے خلاف سینہ سپر رہی اور انسانیت کی بھلائی کے عظیم مشن پر کمربستہ رہی ہیں۔ سرزمین پاک اس لحاظ سے خوش قسمت کہی جاسکتی ہے کہ یہاں!-->!-->!-->…
حکومت کے پاس چھ ماہ ہیں، ہماری اپنی کوتاہیاں کہ ڈیلیور نہ کرسکے، فواد چوہدری
اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس چھ ماہ ہیں اور وزیراعظم عمران خان نے کابینہ سے کہا ہے کہ چھ ماہ میں کارکردگی نہ دکھائی تو معاملات دوسری طرف چلے جائیں گے۔وائس آف امریکا کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر سائنس و!-->…
حکمرانوں میں سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، وفاق صوبوں کو کمزور کررہا ہے، زرداری
کراچی: آصف زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں جیالے متحد رہیں، جلد اچھا وقت آنے والا ہے، موجودہ حکمرانوں میں سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، وفاقی حکومت صوبوں کو مضبوط بنانے کے بجائے مزید کمزور کررہی ہے.سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا پارٹی!-->…
گلوکارہ صنم ماروی پر بہن کے سنگین الزامات!
لاہور: ریشماں پروین اپنی بہن گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف تھانے پہنچ گئیں۔صنم ماروی کی بہن ریشماں پروین نے گلوکارہ پر گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام لگایا ہے اور ان کے خلاف تھانہ نواب ٹاؤن میں درخواست!-->…
سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے
ریاض: رواں سال کے لیے سعودی عرب نے حج پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق اس برس صرف سعودی عرب میں مقیم افراد حج کی ادائیگی کرسکیں گے۔سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا وزارت حج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس سال حج کو محدود رکھا جائے گا اور!-->…
حکومت ایس او پیز کے تحت اسکولز کھولنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے، شفقت محمود
اسلام آباد: شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز کے تحت اسکول کھولنے کے معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسکول کھولنے کے معاملے پر اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم!-->…
دورۂ انگلینڈ، تین قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے!!
لاہور: دورۂ انگلستان کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل تین کرکٹرز کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئے ۔نجی ٹی وی کے پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین کرکٹرزحارث رؤف، حیدر علی اور شاداب خان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔!-->…