براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 9 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 9 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 74 ہوگئی ہے، کرونا کا واحد علاج آئسولیشن اور سماجی فاصلہ ہے۔ تفصیلات کے

ذوالفقار علی بھٹو کی 41 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی: سابق وزیرِاعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی 41 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کو 4 اپریل 1979 کو قتل کے مقدمے میں انہیں پھانسی دے دی گئی تھی۔ 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہونے

پاکستانی عوام ،سماجی ذمہ داری اور حفاظتی اقدامات

چوہدری اُسامہ سعید خدارا! ذمہ داری کا احساس کریں اور اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگیوں کابھی تحفظ کریں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاون جاری ہے، جیسے ہی اس وبا نے پاکستان میں شدت پکڑی اور لاک ڈاون کی

ترکی میں پھنسے 194 پاکستانیوں کی وطن آمد

اسلام آباد: پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز 194 پاکستانیوں کو لے کر استنبول سے اسلام آباد پہنچی، لاک ڈاؤن اور انٹرنیشنل

ہمارے معاشرے کے دو مختلف چہرے

حارث حیدر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی میں عفو و درگزر، رحم و کرم، محبت و شفقت اور پیار ہی پیار نظر آتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری زندگی کبھی کسی سے ذاتی انتقام نہیں لیا۔ کسی پر ہاتھ نہیں اٹھایا۔ بلکہ ہمیشہ رحم کا

معروف اداکارہ نادیہ جمیل کینسر کے عارضے میں مبتلا

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ وہ جلد سرجری سے گزریں گی۔ تفصیلات کے مطابق نادیہ جمیل کینسر کے عارضے میں مبتلا ہوگئیں، اس کا اعلان انھوں نے اپنی ٹویٹس میں کیا۔ انھوں نے مداحوں کو مطلع کیا کہ انھیں

کورونا کے باعث پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما چل بسیں

لندن : کورونا وائرس برطانیہ میں ایک پاکستانی نژاد برطانوی نرس کی زندگی کو نگل گیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما نسرین کا انتقال والسال مینر اسپتال میں ہوا جہاں وہ 16 برس سے نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس)

کورونا بحران: کے پی کے میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی جانب سے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا بحران سے مقابلے میں سول انتظامیہ کی معاونت کے لیے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کی جائے گی۔ یاد رہے کہ کے پی کے

منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں

فرحین اقبال زندگی میں کبھی کبھی ایسا وقت آتا ہے جب ہر چیز آپ کی خواہش اور چاہت کے برعکس ہوتی ہے۔ ہر کام الٹا اور ہر چیز غلط سمت جا رہی ہوتی ہے، یوں محسوس ہوتا ہے گویا قسمت نے منہ موڑ لیا ہے اور اب یہ چیزیں کبھی ٹھیک نہیں ہوں گی، لیکن

کورونا وائرس: پاکستان کے لیے عالمی بینک کی 200 ملین ڈالر امداد کی منظوری

عالمی بنک نے کورونا بحران سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بنک کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دی ہے۔ عالمی بینک کے ڈائریکٹر نے اپنے بیان میں کہا ہے