براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ کورونا سے صحت یاب

سوشل میڈیا پر کینیڈین خاتون اول نے خوشخبری سنائی ہے کہ انہیں کورونا وائرس سے نجات مل گئی ہے اور وہ صحت یاب ہو گئی ہیں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ سوفی ٹروڈو کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے باعث وہ

کورونا کی موجودہ صورت حال پریشان کُن ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پریشان کن ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کورونا وائرس کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، میئر کراچی،

رمضان کے وسط تک حج کے متعلق فیصلہ ہوجائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد: 15 رمضان المبارک تک حج ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہو جائے گا۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر مذہبی امور کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت

لندن: سائرہ پیٹر کی آواز میں قلندری دھمال ریلیز

پاکستان کی پہلی صوفی اوپرا گلوکارہ سائرہ پیٹر نے اپنی آواز میں قلندری دھمال کی وڈیو ریلیز کردی، جس میں برطانوی گلوکار بھی شریک ہیں۔تفصیلات کے مطابق سائرہ پیٹر کی دھمال نے سوشل میڈیا پر دُھوم مچادی، شعبہ موسیقی کے مختلف طبقات کی جانب

” یہ سماج اور انسانیت "

غفران احمد کسی شخص کی پرواہ آپ کے احساسات و خیالات کو دوسروں کیلئے سوچنے پر آمادہ کرتی ہے۔ یہ وہی احساس ہے جسے آپ تخیّل آرائی میں اپنے قریبی چاہنے والے کیلئے اپنے قیمتی لمحات صٙرف کرتے ہیں ۔ یہ وہی احساس ہے جو ہمیں اِک مثبت سوچ کا معمار

طاقتیں تمھاری ہیں مگر

ڈاکٹر عمیر ہارون دنیا کو دیکھنے کا نظریہ یکسر مختلف ہو جائے گا کس نے سوچا تھا؟ جینے کا ڈھنگ اور سلیقہ بلکل بدل جائے گا کسے خبر تھی؟ ساری اہم اور قیمتی چیزیں ایک پل میں بے معنی سی لگنے لگیں گی کس نے جانا تھا؟ مصروفیات، کام، کروڑوں، اربوں

کورونا زدگان 5 ہزار سے متجاوز، 86 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 11 تک پہنچ گئی ، اس وبا سے 86 افراد جاں بحق اور 762 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں

کرپٹ مافیا اور عمران خان

فرحین اقبال بات اگر پاکستان کی، کی جائے تو پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے، یعنی کہ عوام کا پیسہ عوام تک نہیں پہنچتا بلکہ کرپٹ مافیا وہ پیسہ ہڑپ لیتے ہیں۔ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ کوئی بھی ملک و قوم تب تک نہیں کر سکتی جب تک وہ کرپشن

طالبہ کو بلیک میل کرنے کا معاملہ، ایس ایس پی، بدین نے نوٹس لے لیا

بدین: ایس ایس پی، بدین حسن سردار نیازی نے ایم بی بی ایس کی طالبہ کو بلیک میل کرنے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی نے طالبہ کے گھر جاکر انہیں انصاف اور تحفظ کی یقین دہانی کرائی۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایم بی بی ایس کی طالبہ نے

کورونا سے متاثرہ کراچی میں ہیٹ ویو کا خطرہ

کراچی: لاک ڈائون کے شکار شہر کراچی پر موسم بھی قہر برسانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو آج سے شروع ہو رہی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز تک کراچی میں موسم گرم رہے گا۔ اس دوران