براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

اداکارہ نادیہ جمیل پرستاروں کی شکر گزار!

کراچی: اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ ان کے ہر ایک چاہنے والے نے انہیں بے مثال امید اور طاقت دی ہے۔کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے والی اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے اپنے مداحوں کو دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے بے حد شکریہ ادا کرتے

عمر اکمل کی سزا گھٹا کر تین سے ڈیڑھ سال کردی گئی!

لاہور: کرکٹر عمر اکمل کی اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا 3 سال سے کم کرکے ڈیڑھ سال کردی گئی ہے۔3 سالہ پابندی کے خلاف ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی اپیل کا محفوظ فیصلہ سنادیا گیا۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پی سی بی کے آزادانہ ایڈجیوڈیکیٹر جسٹس

کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ اور کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائی کورٹ

کراچی: عدالت عالیہ سندھ کے جسٹس خادم حسین شیخ نے حالیہ بارشوں میں شہر کی حالت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ہے اور کسی کو اس بات کا احساس ہی نہیں۔سندھ ہائی کورٹ میں گندگی اور پانی کے نکاس سے متعلق کیس کی

عمر ایوب نے کراچی میں بجلی سب سے سستی قرار دے دی

اسلام آباد: وزیر توانائی نے کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانے والی بجلی ملک میں سب سے سستی قرار دے دی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا، اس دوران وقفہ سوالات میں شاہدہ رحمانی کے کے الیکٹرک سے متعلق سوال پر جواب دیتے

غم عاشقی تیرا شکریہ: راحت فتح علی خان کا نیا گیت عید پر ریلیز ہوگا

کراچی: سروں کے سلطان، استاد راحت فتح علی خان کے نئے گیت غم عاشقی تیرا شکریہ کی ریلیز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان نے نامور شاعرہ پروین شاکر کے کلام کو گیت کی شکل دے کر شائقین

جویریہ کا سلمیٰ ظفر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان!

کراچی: جویریہ سعود نے اداکارہ سلمیٰ ظفر کے الزامات کے جواب میں ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔معروف ٹی وی اور اسٹیج اداکارہ سلمیٰ ظفر کی ایک وڈیو چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں انہوں نے جویریہ اور سعود کے

بلی سے مبینہ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ!

لاہور: ہمارا سماج کس حد تک پستی کی جانب گامزن ہے، اس کا اندازہ لاہور میں پیش آنے والے شرم ناک واقعے سے لگایا جاسکتا ہے، جس میں 15 سالہ نوجوان اور اس کے چھ ساتھیوں نے بلی کے بچے کو کئی روز تک زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔جواں سال درندوں نے

وزیراعظم پاکستانی ماہی گیروں پر ڈھائے گئے بھارتی مظالم کا نوٹس لیں، حافظ عبدالبر

کراچی: فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے چیئرمین حافظ عبدالبر کا کہنا ہے کہ مودی کا بھیانک چہرہ دنیا کو دکھانا ضروری ہوگیا ہے، 1999 سے پاکستانی ماہی گیر بھارتی جیلوں میں قید ہیں، ان غریب ماہی گیروں کو کسی عدالت میں بھی پیش نہیں کیا جارہا۔ بھارت

پاک بنگلادیش تعلقات بہتری کی جانب گامزن!

اسلام آباد: ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن تین برس کے تعطل کے بعد مکمل طور پر فعال ہوگیا ہے۔عمران خان کے حسینہ واجد سے رابطے کے بعد برف پگھلی، 15 سال بعد پاکستان سے زرعی اجناس کی خریداری شروع، پاکستان اور بنگلا دیش تعلقات میں بہتری کیلئے

شہباز، حمزہ، سلمان اور شاہد خاقان کے خلاف نیب ریفرنسز کی منظوری

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تین ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔نیب نے شہباز شریف، سلمان شہباز اور حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔نیب کے مطابق شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف