براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

رمضان مبارک ، پاکستان کورونا وائرس پر جلد قابو پالے گا، چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستانی عوام کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کورونا وائرس کے اس آزمائشی وقت میں چینی حکومت کی طرف سے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ ٹویٹر پر رمضان المبارک کے حوالے سے

سندھ سرکار، تاجر اور عبادت گزار، مسئلہ کہاں ہے؟

ڈاکٹر عمیر ہارون ایسے میں جب دنیا ایک مہلک وبا کی لپیٹ میں ہے اور پاکستان اس غیرمرئی دشمن کے خلاف حالت جنگ میں ہے، عوام یہی توقع کرتے ہیں کہ حکومت نہ صرف ان کے زخموں پر مرہم رکھے، بلکہ ان کے لیے مزید سہولتیں پیدا کرے، اسی امید پر جب

استقبال رمضان اور روایات کی بقاء

نازیہ علی رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی دنیا بھر کے تمام مسلمان سحر و افطار کے مختلف انتظامات اور اہتمام میں لگ جاتے ہیں یہ ماہ مبارک اپنے ہمراہ بے پناہ نور اور برکات لے کر آتا ہے، مساجد سمیت گھروں اور گلی کوچوں کی رونقیں بڑھاتا ہے اور

روئیتِ ہلال اور سائنسی ٹیکنولوجی

سہیر عارف روئیتِ ہلال کی اہمیت صرف اسلام میں ہی نہیں بلکہ پرانے زمانے میں یہ ہر شخص کی ضرورت رہا ہے، لیکن صرف اسلام ہی ایسا دین ہے جس پر لوگوں کی اکثریت عَملی طور پر عمل کر رہی ہے. روئیتِ ہلال اسلام کے اُن اعمال میں سے ہے جس کی ضرورت

کورونا وائرس نے ایک اور معالج کی جان لے لی

پشاور: وائرس نے ایک اور معالج کی جان لے لی، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید اس مہلک وبا سے انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید ایک ہفتہ قبل کورونا

سعودی عرب: کوڑوں کی سزا سے متعلق بڑا اعلان

سعودی عرب میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے، اسی تناظر میں کوڑنے مارنے کی سزا کا قانون ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اقدام ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کے انسانی حقوق کی اصلاحات میں توسیع کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ غیر ملکی

آئی پی پیز چور سارے مارے جائیں گے، شیخ رشید

لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی چوروں کی فرانزک رپورٹ چند روز کے لیے تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے، تاہم رپورٹ ضرور آئے گی۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پر نجی ٹی وی سے خصوصی بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں

سندھ میں شام 5 سے لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی

کراچی: رمضان المبارک میں صوبہ سندھ میں شہریوں پر شام 5 بجے سے اگلے روز صبح 8 بجے تک گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمۂ داخلہ سندھ نے ماہ رمضان المبارک کے لیے ایس او پیز جاری کردیں جس کے تحت تراویح نماز کی

سارے قرضے اتارنے کا آئیڈیا موجود ہے، وزیر اعظم میٹنگ کر لیں: جاوید میاں داد

پاکستان کے ممتاز کرکٹر اور سابق کپتان جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ میرے پاس وہ آئیڈیا ہے، جس سے ملک کا قرض اتارا جاسکتا ہے، وزیر اعظم میٹنگ کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے متاثرین کے لیے منعقدہ ٹیلی تھون میں بات کرتے ہوئے انھوں نے

خیبرپختونخوا میں رمضان کا چاند نظر آگیا، مفتی پوپلزئی

پشاور: مفتی شہاب پوپلزئی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، پہلا روزہ جمعۃ المبارک کو ہوگا۔ مفتی پوپلزئی نے اعلان کیا کہ پشاور ڈسٹرکٹ سے 9 شہادتیں موصول ہوئیں۔ واضح رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں