براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
وزیراعظم آپ کب تک سندھ حکومت کو موقعہ دیں گے؟ اب لوٹ مار ختم ہونی چاہیے، فردوس شمیم نقوی
کراچی:اپوزیشن لیڈر سندھ اسبلی اور رہما تحریک انصاف فردوس شمیم نقوی نےوزیراعظم عمران خان سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ کب تک سندھ حکومت کو موقعہ دیں گے؟ اب لوٹ مار ختم ہونی چاہیے۔
تفصیلات
کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی،!-->!-->!-->…
سندھ حکومت کا صوبے بھر کےایڈمینسٹریشن دفاتر کھولنے کا فیصلہ
کراچی:محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام ایڈمینسٹریشن دفاتر کھولنے کا حکم دے دیا ۔
تفصیلات کے مطابق انتظامی دفاتر کے ساتھ ساتھ صفائی کے لیے اسکول بھی
کھولے جائیں، تمام ریجن کے ڈائریکٹرز متعلقہ آفیسر کو ہدایت جاری کریں کے اسکول
میں ھیڈ!-->!-->!-->…
لعل شہباز قلندرؒ کا مزار زائرین کے لیے کھولنے کا فیصلہ واپس
سیہون: کورونا متاثرین کی تعداد میں بتدریج اضافے کے پیش نظر حضرت عثمان مروندی المعروف لعل شہباز قلندر کا مزار کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔ سندھ کے چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف منور مہیسر کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافے پر!-->…
معروف قوال امجد صابری کی والدہ انتقال کر گئیں
کراچی: معروف قوال امجد صابری کی والدہ اصغری بیگم کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی اہلیہ تھیں۔ امجد صابری کے اہل خانہ کے مطابق ان کی والدہ کافی عرصے سے بیمار تھیں، مرحومہ کی تدفین ان کے بیٹے!-->…
فوج بدترین حالات کے لیے اپنی مشقیں مکمل کرلے، چینی صدر
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے پیپلز لبریشن آرمی سے کہا ہے کہ ملک کا دفاع مزید مضبوط کیا جائے، فوج بدترین حالات کے لیے اپنی مشقیں مکمل کرلے۔ پیپلز لبریشن آرمی کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چینی صدر نے کہا کہ پوری طاقت کے ساتھ قومی!-->…
واہگہ بارڈر سے بھارت میں پھنسے 176 پاکستانیوں کی وطن واپسی
لاہور: کورونا لاک ڈاؤن کے باعث بھارت میں پھنسے پاکستانیوں میں سے مزید 176 شہری واہگہ بارڈر کے راستے واپس پہنچ گئے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے بند کیے گئے واہگہ بارڈر کو خصوصی طور پر کھولا گیا اور بدھ کو بھارت سے پاکستانی شہریوں کا تیسرا قافلہ!-->…
بھارت: پاکستانی کبوتر نے سنسنی پھیلا دی
بھارتی میڈیا پر ایک بار پھر پاکستان کبوتر کی باز گشت ہے، جسے جاسوس قرار دیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے کھٹوعہ کے علاقے سے ایک پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کے دعوے کی قلعی کھل گئی۔ بھارت میڈیا ایک بار پھر پروپیگنڈے میں بازی!-->…
اسلاموفوبیا کا تدارک، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا بیان ہمارے موقف کی جیت ہے، شبلی
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اسلامو فوبیا کے تدارک کو اولین ترجیح قرار دینے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان!-->…
سقوط ڈھاکا میں بدعنوانی کا بھی کردار رہا، صدر علوی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان کے ٹوٹنے میں دیگر عوامل کے ساتھ بدعنوانی کا بھی کردار رہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مشرقی پاکستان کے ٹوٹنے میں دیگر عوامل کے ساتھ بدعنوانی!-->…
درگاہ لعل شہباز قلندر کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا، محکمہ اوقاف سندھ
کراچی: محکمہ اوقاف سندھ کے چیف ایڈمنسٹریٹر منور علی مہیسر کا کہنا ہے کہ درگاہ لعل شہباز قلندر کے مزار کو ایس او پیز کے تحت کل سے کھولا جائے گا،زائرین ماسک گلف کے استعمال کے پابند ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف سندھ کے چیف!-->…