براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
صوبہ سندھ میں نادرا دفاتر کل سے کھولنے کا اعلان
کراچی:شنیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی(نادرا) نے پیر 4 اپریل سے کراچی سمیت سندھ بھر میں دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات
کے مطابق ڈجی جی نادرا سندھ میر عجم خان
درانی نے نادرا دفاتر آنے والے سائلین کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل لازمی!-->!-->!-->…
کیا میرشکیل الرحمان کا علاج زکوۃ فنڈ سے ہوگا؟
جنگ اور جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل ریمانڈ کے بعد جیل کی بجائے میر شکیل الرحمان اسپتال پہنچ گئے، جہاں انھیں وی وی آئی پی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے!-->…
میں کس طرح چوروں کی پہچان کروں کہ سارے شہر نے پہن رکھا ہے ماسک!
ثناء خان ندیم
خاموشی سے میں یہ تماشہ دیکھتا رہا ۔ ڈر کے مارے سٹور روم سے باہر نکل نہیں پایا۔ نظارہ پورا کا پورا دیکھا ۔ کیسے دو آدمی عرف چور گھر کے کمروں کی پریڈ کرتے رہے۔ پیسہ اور زیور جیبوں میں ڈالتے رہے ۔ دونوں کے ہاتھوں میں پستول!-->!-->!-->…
پہلی بار ہندو نوجوان پاک فضائیہ میں پائلٹ منتخب
کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہندو نوجوان کو پاک فضائیہ میں جی ڈی پائلٹ منتخب کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع تھر پارکر سے تعلق رکھنے والے راہول دیو کی بطور پائلٹ آفیسر سلیکشن پر اقلیتی برادری انتہائی خوش دکھائی دے رہی!-->…
کورونا وائرس کے خاتمے کے نام پر لوٹنے والے فراڈیوں کا پول کھُل گیا
عالمی ادارے صحت کے تحت درجنوں کی تعداد میں ایسے طریقوں کی سختی سے مخالفت کردی ہے جس کے ذریعے پاکستان سمیت دنیا بھر میں عوام کو لوٹا جارہا تھا۔
عالمی ادارہ صحت نے اپنی ویب سائٹ پر صاف الفاظ میں واضح کردیا ہے کہ کلورین اور الکوحل کا!-->!-->!-->…
معیشتوں کو دوبارہ بحال کرنے کے لئے "مختلف منصوبے” پیش
کینیڈا: اونٹیریو کی صوبائی حکومت نے معیشت کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ تین مراحل میں دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جبکہ کیوبیک کے پریمیئر نے آئندہ ہفتے سے صوبے میں کورونا وائرس کے سبب لگائی جانیوالی پابندیوں میں "نرمی"کا اعلان کردیا۔!-->…
کینیڈا میں ’سوشل ڈسٹنسر ڈیوائس‘ تیار
مونٹریال: کینیڈا کے شہر مونٹریال میں نجی کمپنی کی جانب سے ایک "ڈیوائس "تیار کی گئی ہے جسے "سوشل ڈسٹنسر" کا نام دیا گیا ہے۔ سوشل ڈسٹنسر دفاتر میں واپس آنے پر جسمانی طور پر دوری کے لئے جدوجہد کرنے والوں کی "مدد "کرسکتی ہے۔ اس کا سائز سیل فون!-->…
ہٹ اینڈ رن کیس: نبیل گبول کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیبل گبول کے بیٹے نادر گبول کی عبوری ضمانت منظور ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نبیل گبول کے بیٹے کے خلاف ڈسٹرکٹ ساؤتھ ساحل تھانے میں موٹر سائیکل کر ٹکر مار کر بھاگنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مدعی کا موقف تھا!-->…
بھارت میں لاک ڈاؤن میں توسیع، مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ
دہلی: بھارت میں کورونا بحران کے باعث لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی گئی، اسے دنیا کا طویل ترین لاک ڈاؤن تصور کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سرکار نے 4 مئی کے بعد سے مزید 2 ہفتے کے لیے بندش میں توسیع کا اعلان کر دیا گیا۔ خیال رہے کہ بھارت!-->…