براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالفطر کے لیے ایس او پیز بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں عیدالفطر کے لیے بھی ایس او پیز بنانے کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن اینٹر کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ

ماہ صیام اور سندھ کا انوکھا لاک ڈاؤن

صدام کنبھر سندھ بھر میں مساجد اور رمضان المبارک میں پابندی سے متعلق کئی سوال دماغ میں جنم لے رہے ہیں وزیر اعلیٰ سندھ کے روزانہ رات دیر آنے والے بیانوں نے پیپلزپارٹی کی اپنی سیاست میں اختلاف بڑھا دئیے کسی ذرائع سے معلوم ہوا کہ پیپلزپارٹی

ملک بھر میں تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رہیں گے

اسلام آباد: ملک بھر میں تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رہیں گے۔ پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت اور خیبرپختونخوا نے حمایت کردی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم

کرنل طارق کی قیادت میں ایف سی سرحدی علاقوں کے مسائل حل کر رہی ہے: اسفند یار

چاغی: ممتاز سیاسی و قبائلی شخصیت میر اسفندر یار خان یار محمد زئی اور اہلیان پاک ایران سرحدی علاقے راجئے نے ایف سی تفتان 148 ونگ راجئے کے کمانڈر کرنل طارق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کاوشوں سے سرحدی علاقوں کے دیرینہ مسائل حل

کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں فلیٹ کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق

کراچی: گلستان جوہر میں واقع فلیٹ کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر کے بلاک سات میں واقع فلیٹ کی چھت زمیں بوس ہوگئی ہے۔ فلیٹ چوتھی منزل پہ واقع ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق چھت

کراچی کے مختلف علاقوں میں سحری اوقات بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام الناس کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سحری کے وقت نارتھ کراچی، نیو کراچی اور نارتھ ناظم آباد میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی گئی جس کی وجہ سے

شارجہ میں 48 منزلہ عمارت میں آتشزدگی

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کے علاقے النہدہ کی 48 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کئی افراد زخمی ہو گئے، آگ لگنے کے بعد ریسکیو اداروں نے عمارت کو خالی کرالیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے آگ پر کسی حد تک قابو پالیا

اجتماعی خودکشی کی وائرل ویڈیو: حقیقت سامنے آگئی

گذشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ وائرل ہے، جس کے بارے میں دعوی کیا جارہا ہے کہ یہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں اجتماعی خودکشی سے متعلق ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو ایک عورت اور دو بچوں پر مشتمل خاندان کی غربت کے باعث اجماعتی

معروف اینکر ناجیہ میر نے ملبوسات کا برانڈ لانچ کر دیا

کراچی: معروف اینکر پرسن، ناجیہ میر نے اپنے ملبوسات کا برانڈ لانچ کر دیا، ملبوسات کی فروخت سے ہونے والی آمدنی کا 15 فی صد کورونا متاثرین کو مختص کیا گیا ہے۔ ”ناجیہ میر“ نامی اس برانڈ سے متعلق معروف اینکرکا کہنا تھا کہ ہر شخص اچھے ملبوسات

بھارت کی شکست

مہرین ملک آدم بھارتی میڈیا کے پاگل پن اور جنونیت سے پوری دنیا ہی واقف ہے۔ مودی سرکار کی ایما پر پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کرنا بھارتی میڈیا کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے گلگت بلتستان میں جنرل الیکشن کروائے