براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ’ وسلم

رسول خدا خاتم النبین محمد مصطفے' صلی اللہ علیہ' وآلہ' وسلم صرف مسلمانوں کیلئے نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے ہدایت کا چراغ بن کر روشن ہوئے ایک ایسا چراغ جو علم و نور سے مالا مال تھا بحیثیت مسلمان ہم سب کی خوش نصیبی ہے کہ ہم امت محمدی خاتم

ترکی میں زلزلہ، آفٹر شاکس، 27 افراد ہلاک

ازمیر: ترکی کے شہر ازمیر میں ہولناک زلزلے کے بعد سے 100 سے زائد آفٹر شاکس آئے ہیں جب کہ 20 سے زیادہ عمارتیں گرنے سے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی جب کہ 800 سے زائد افراد زخمی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق

اللہ خاکے بنانے والوں کے چہروں کو بدنما کردے، خبیب

ماسکو: مکسڈ مارشل آرٹس میں ناقابل شکست اور لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف نے فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔خبیب نورماگو میدوف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے گستاخانہ

لاہور کی سڑکوں پر ایاز صادق کے خلاف بینرز آویزاں

لاہور: قومی اسمبلی میں دیے گئے متنازع بیان کے معاملے پر لاہور کی سڑکوں پر سردار ایاز صادق کے خلاف بینرز اور ہورڈنگ آویزاں کردیے گئے۔قومی اسمبلی میں دیے گئے بیان پر سردار ایاز صادق کو حکومتی اراکین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا

پی ڈی ایم کا بیانیہ ملکی مفاد کے خلاف ہے، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ ایف اے ٹی ایف سے لے کر سیاسی اور ملکی مفاد کے خلاف ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی ملک کی معیشت خراب

پاکستانی اداکار علی خان کی برطانوی فلم ریلیز

لندن: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اداکار علی خان کی برطانوی فلم ’مغل موگلی‘ برطانیہ اور آئرلینڈ کے سنیما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔برطانوی فلم ’مغل موگلی‘ میں پاکستانی اداکار علی خان نے اہم کردار ادا کیا ہے جب کہ اس فلم میں پاکستانی نژاد

قومی کرکٹ ٹیم کی محفل میلاد میں شرکت

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ 12 ربیع الاول کے موقع پر قومی کھلاڑی بھی اس مبارک دن میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔اس سلسلے میں پاکستان اور زمبابوے کے مابین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاک زمبابوے

ایاز صادق کی کہی بات معافی سے آگے نکل چکی،اب قانون اپنا راستہ لے گا، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے، اب قانون اپنا راستہ لے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ناصر جمشید ضمانت پر رہا

لندن: اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث قومی ٹیم کے سابق اوپنر ناصر جمشید کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق مانچسٹر کی کراؤن کورٹ نے ناصر جمشید کی جانب سے دائر ضمانت پر رہائی کی درخواست کی۔عدالت نے ناصر جمشید کو ڈی پورٹ نہیں

کچھ نہیں پتا اسکول دوبارہ کب بند ہوجائیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا کے بعد اب اسکول کھلے ہیں، لیکن کچھ نہیں پتا کہ دوبارہ کب بند ہوجائیں۔کراچی کے ایک اسکول میں طلبہ میں ٹیبلیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ 30 سے زائد نئے