براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پیزا بنانے کی آسان ترکیب

بہت سادہ سا یہ پیزا فوری ضرورت کے لئے آسان ہےاجزاء:میدہ 1کپبیکنگ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کے چمچمکھن ڈیڑھ اونسدودھ پاؤ کپپیاز 1 عدد چھوٹاٹماٹر 2 عدد باریک قتلے کاٹ لیںنمک حسب ذائقہپنیر 3 اونس کدو کشپکا ہوا چکن ایک کھانے کا چمچ چھوٹے ٹکڑےکٹی ہری مرچ

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا

ریاض : سعودی عرب میں کورونا وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا، پہلے ایک مریض 3 سے 4 لوگوں کو متاثر کر رہا تھا لیکن پابندیوں کے باعث اب یہ شرح ایک  مریض سے ایک شخص تک  رہ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت

پاکستان سے 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجے جائیں گے،زلفی بخاری

اسلام آباد : پاکستان کی وزارت برائے  سمندر پار پاکستانی و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ نے جمعرات کو اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ پاکستان سے 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کویت کی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے

این ایف سی کمیشن میں جاوید جبارتعینات

کوئٹہ :این ایف سی کمیشن میں جاوید جبار کی تعیناتی،حکومت کے اتحادی رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نےایسی دستاویز پردستخط کردیئےکہ حکومتی پریشانی میں اضافہ ہو جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے این ایف سی کمیشن کے لئے جاوید

جاپان نے پاکستان کو امداد دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد : جاپان نے کوروناوائرس  سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 4 ملین ڈالرزکی امداد فراہم کرنے کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں قائم جاپانی سفارتخانے نے جاپان کی جانب سے پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 4 ملین ڈالر کی

وفاقی وزیرغلام سرور خان بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے

اسلام آباد:وفاقی وزیرغلام سرور خان بھی نیب راولپنڈی کے ریڈار پر آ گئے،نیب نے غلام سرور خان اور ان کے اہلخانہ کے نام پر ٹیکسلا میں واقع زمینوں اور دیگر جائیداد کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق غلام سرور خان کے خلاف موصول ہونے والی

کورونا سے کراچی پولیس کا ایک اور اہلکار جاں بحق

کراچی: پولیس کا ایک اور اہلکار کورونا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی پولیس کا ایک اور اہلکار کورونا سے جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد اس وبا سے جاں بحق پولیس افسران و اہلکاروں کی مجموعی تعداد 5 ہوگئی ۔ پولیس اہلکار

ہندوتوا سوچ نے بھارت کا جمہوری سیکولر چہرہ بےنقاب کردیا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل کے قوانین میں تبدیلی لائی جا رہی ہے جو اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کشمیری نو

ہمیں بھوک اور وبا کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں جس قدر خطرہ لاک ڈاؤن سے ہے، اس سے کہیں زیادہ بھوک و افلاس سے ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں صحت کی سہولتوں، اسپتالوں کی استعداد

سابق صدر آصف علی زرداری کے انتقال کی خبر بے بنیاد ہے، فاروق ایچ نائیک

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف وکیل فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کے انتقال کی خبریں بے بنیاد ہیں، وہ بیمارہیں اور روبصحت ہورہے ہیں۔ فاروق ایچ نائیک