براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
روس نے واٹس ایپ پر مکمل پابندی لگانے کی دھمکی دے ڈالی
ماسکو: روس کے ریاستی مواصلاتی نگراں ادارے روسکومنیڈزور نے انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کو مکمل طور پر بلاک کرنے کی دھمکی دے دی۔خبر رساں ادارے کے مطابق اگر واٹس ایپ نے روس کے قوانین کا پاس نہ کیا تو ایپلی کیشن پر مکمل طور پر پابندی!-->…
سرد موسم میں جسم کے لیے طاقت بخش غذائیں
کراچی: جیسے ہی سردیاں اپنے قدم جماتی ہیں، انسانی جسم کو نہ صرف اضافی توانائی کی ضرورت پڑتی ہے، بلکہ ایسی غذاؤں کا استعمال بھی اہم ہوجاتا ہے جو موسم کے اثرات سے بچانے کے ساتھ قوتِ مدافعت بھی بڑھائیں۔ماہرینِ غذائیت کے مطابق سرد موسم میں چند!-->…
کراچی میں اگلے 24 گھنٹے خنک اور سرد ہوائیں چلنے کی پیش گوئی
کراچی: محکمۂ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر بھر میں خشک اور خنک تیز ہوائیں چلتی رہیں گی، اس دوران کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16!-->…
لاکھوں کا جہیز ٹھکراکر دولہے نے سب کے دل جیت لیے
نئی دہلی: بھارت کے اترپردیش میں نوجوان دولہے کا غیر معمولی فیصلہ سوشل میڈیا پر خوب داد سمیٹ رہا ہے۔شادی کی تقریب کے دوران دولہے نے دلہن کے اہل خانہ کی جانب سے دیا جانے والا 31 لاکھ بھارتی روپے (تقریباً ایک کروڑ پاکستانی روپے) کا جہیز لینے!-->…
بھارت کی بڑی سبکی، آئی ایم ایف نے بھارتی معیشت کو سی گریڈ دے دیا
نیویارک: آئی ایم ایف نے اپنی تازہ ترین سالانہ رپورٹ میں بھارت کو معاشی ڈیٹا کے ناقص معیار کے باعث مسلسل دوسرے سال بھی سی گریڈ دے کر عالمی سطح پر بھارت کی سبکی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ 2011-12 کا بھارتی معاشی!-->…
آسٹریلوی وزیراعظم نے 62 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی
کینبرا: آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ انہوں نے جوڈی ہیڈن سے شادی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انتھونی البانیز اور جوڈی ہیڈن کی شادی 29 نومبر 2025 کو وزیراعظم کی سرکاری رہائش پر نجی تقریب میں ہوئی۔یہ!-->…
اداکار کاشف محمود کے صاحبزادے حافظ قرآن بن گئے
لاہور: سینئر اداکار و ہدایت کار کاشف محمود کے بیٹے نے قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔کاشف محمود نے گزشتہ روز بیٹے کے ساتھ لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ الحمدللہ، میرے منجلے (درمیانے) بیٹے محمد ابان کاشف حافظ قرآن بن گیا!-->…
آئی ایم ایف کے مطالبات
مہروز احمد
اس میں شبہ نہیں کہ موجودہ حکومت کی کاوشوں سے ٹیکس نظام میں کچھ بہتری ہوئی ہے۔ اصلاحات کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں، ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ٹیکس آمدن بڑھی ہے، لیکن ابھی بھی اس حوالے سے اقدامات کرنے!-->!-->!-->!-->!-->…
صوابی میں جوڑے کے ہاں بیک وقت 4 صحت مند بچوں کی پیدائش
صوابی: ضلع صوابی کے ایک جوڑے کے لیے یہ ماہ بے پناہ خوشیوں اور برکتوں کا پیغام لے کر آیا۔ باچا خان میڈیکل کمپلیکس (BKMC) میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے بیک وقت چار صحت مند بچوں کو جنم دیا ہے۔اسپتال کے ترجمان کی جانب سے!-->…
درفشاں سلیم نے اپنی پینٹنگ کی قیمت بتاکر سب کو حیران کردیا
کراچی: عشق مرشد اور سانول یار پیا سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درفشاں سلیم زبردست حس مزاح کی حامل ہیں۔درفشاں جہاں اپنی زبردست اداکاری کے باعث مقبول ہیں، وہیں ہمہ جہت خصوصیات بھی رکھتی ہیں۔گزشتہ روز اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنی!-->…