براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
شادی سے پہلے کالے جادو پر یقین نہیں تھا، ریحام خان
وزیرِ اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کا کہنا ہے کہ عمران خان سے شادی اور پاکستان آنے سے پہلے وہ کالے جادو پر یقین نہیں رکھتی تھیں۔
وائس آف سندھ کی نمائندہ ردا ذاکر کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ریحام خان نے اپنی ذاتی زندگی!-->!-->!-->…
کراچی میں ہیٹ ویو کا اندیشہ ختم
کراچی: شہریوں کے لیے خوش خبری کہ کراچی میں ہیٹ ویو کا خطرہ ٹل گیا۔ محکمہ موسمیات نے سمندری ہوائیں مکمل طور پر معطل نہ ہونے کی وجہ سے کراچی میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی میں تبدیلی کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں ہیٹ ویو کا خطرہ اب ختم ہوگیا۔ چیف!-->…
کورونا ٹیسٹ سرکاری لیب سے مثبت نجی سے منفی آتا ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: عدالت عظمی میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ کورونا کے مشتبہ مریض کا سرکاری لیب سے ٹیسٹ مثبت اور پرائیویٹ سے منفی آتا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی!-->…
نیپال کا بھارتی جارحیت پر شدید احتجاج، نیا نقشہ جاری
کھٹمنڈو:بھارت سے سرحدی کشیدگی کے بعد نیپال نے شدید احتجاج کرتے ہوئے سرحدی علاقے کا نیا نقشہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپال کی کابینہ نے بھارت کے عزائم کو رد کرتے ہوئے نئے سیاسی نقشے کی توثیق کردی۔ نقشے میں بھارت کے قابض علاقے لیپو!-->…
ملک بھر میں 20 مئی سے 30ٹرینیں چلائی جائیں گی، شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایس او پیز پر عمل در آمد کی شرط کے ساتھ 20 مئی سے ملک بھر میں 30 ٹرینیں چلانے کی منظوری دے دی ۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں ملک بھر میں ٹرین سروس بحال کرنے کا!-->…
عید الفطر25 مئی کو ہوگی، رویت ہلال ریسرچ کونسل کی پیش گوئی
لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عید الفطر 25 مئی کو ہونے کی پیش گوئی کردی ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجازمفتی نے بتایا کہ چاند اس وقت تک دکھائی نہیں دیتا جب تک کہ اس کی عمرغروب آفتاب کے وقت کم ازکم 19 گھنٹے اورغروب!-->…
باجماعت نمازوں کے متعلق مفتی تقی عثمانی کا بڑا اعلان!
کراچی: مفتی تقی عثمانی نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرتے ہوئے مساجد میں تراویح، باجماعت نمازیں اور نماز عید بھی ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی شہرت یافتہ عالم دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے سماجی!-->…
غلام بلور بھی کورونا کی زد میں آگئے
پشاور: سابق وزیر ریلوے اور عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام بلور کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام بلور بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، اُن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ!-->…
سندھ میں پورے ہفتے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان
کراچی: عدالت عظمیٰ کے حکم کو بجالاتے ہوئے سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے پر عائد پابندی ختم کر دی۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرنے کے پابند ہیں، اس!-->…
شاہد آفریدی بھارت میں کیوں ٹرینڈ کر رہے ہیں؟
ڈاکٹر عمیر ہارون
چند روز قبل جب شاہد خان آفریدی کا نام سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا، بالخصوص بنگلادیش میں ان پر داد کے ڈونگرے برسائے گئے، تو اس کا سبب ان کی فلاحی سرگرمیاں اور انسانی ہمدردی تھی۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ بنگلادیشی بلے باز اور!-->!-->!-->…