براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
وفاقی حکومت بجلی نرخوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لے، بلاول
کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بجلی مل نہیں رہی لیکن مہنگی کردی گئی، ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ یہ فیصلہ واپس لے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ عوام!-->…
عظیم مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی 97ویں سالگرہ
کراچی: ہر دل عزیز شخصیت اور معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کا آج 97 واں یوم پیدائش ہے۔ وہ مزاح نگاری میں جداگانہ تحریروں کی وجہ سے ہر دور میں مقبول رہے اور اردو ادب میں عہدِ یوسفی ہمیشہ تابندہ رہے گا۔مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923 کو!-->…
کے الیکٹرک کی بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست!
کراچی: ای سی سی کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کے 2 روز بعد ہی کے الیکٹرک نے بجلی مزید مہنگی کرنے کے لیے درخواست کردی۔کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست دے دی۔کے الیکٹرک نے!-->…
عاصم باجوہ کا معاون خصوصی اطلاعات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ میں نے فیصلہ کیا ہے معاون خصوصی اطلاعات کے عہدے سے سبکدوش ہوجاؤں۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بطور معاون خصوصی برائے اطلاعات کےعہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے،!-->…
سندھ میں بارشوں سے 101 افراد جاں بحق ہوئے، مُراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق حالیہ بارشوں سے صوبے بھر میں 101 افراد جاں بحق ہوئے۔اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے کہا کہ اگست میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں، میرپور خاص میں سب سے زیادہ بارش ہوئی، بدین، عمرکوٹ اور سانگھڑ میں سیلاب!-->…
نواز نہ آئے تو ان کی پارٹی ن اور ش لیگ میں تقسیم ہوجائے گی، شیخ رشید
لاہور: شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف واپس نہ آئے تو ان کی جماعت دو حصوں ن لیگ اور ش لیگ میں تقسیم ہوجائے گی۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے سیاسی گڑھا کھودا، اب فیصلہ نواز شریف کے ہاتھ میں ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ!-->…
جنید جمشیدمرحوم کا یوم پیدائش
محمد راحیل وارثی
آج جنید جمشید مرحوم کا یوم پیدائش ہے۔ آپ نے جس شعبے میں طبع آزمائی کی، اُس میں بام عروج کو پہنچے۔ اعلیٰ اخلاق اور انسانی قدروں کی پاسداری ہمیشہ آپ کا مطمح نظر رہی۔1987 میں آپ کے گائے ہوئے ملی نغمے ”دل دل پاکستان“ کو وہ!-->!-->!-->…
کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلیے بھارت کو پھر موقع دینے کا حکم!
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے حکومت کو بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو وکیل کرنے کے لیے ایک اور موقع دینے کی ہدایت کی ہے۔عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر!-->…
مودی کی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک!
نئی دہلی: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ اور موبائل ایپ جمعرات کی صبح ہیک کی گئی، جس کی ٹویٹر کی جانب سے بھی تصدیق کی!-->…
سرفراز دل برداشتہ، اظہر علی کی نیک تمنائیں
کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو انگلش آل راؤنڈر معین علی کا اسٹمپ کا موقع ضائع کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کیوںکہ اُس مقابلے میں بعدازاں معین علی نے پاکستانی بولرز کی جم کر پٹائی کی تھی۔ شدید تنقید پر سرفراز احمد!-->…