براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کراچی کو تجاوزات سے پاک کرنے کے مشن کا آغاز!
کراچی: شہر قائد کو تجاوزات سے پاک کرنے کا مشن شروع کردیا گیا، جس کے لیے ضلع وسطی میں مساجد سے اعلانات کیے گئے ہیں۔سندھ حکومت نے کراچی میں برساتی نالوں پر قائم تجاوزات کے انسداد کے آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ آج سے ضلع وسطی میں غیر قانونی!-->…
نواز شریف کے نواسے کا سیف الرحمٰن کی بیٹی سے رشتہ طے!
لاہور: نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ سینیٹر سیف الرحمٰن کی بیٹی سے طے ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ سینیٹر سیف الرحمٰن کی بیٹی سے طے پایا ہے. خاندانی ذرائع نے رشتہ طے!-->…
جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور!
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کو بینک گارنٹی اور پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے طبی بنیادوں پر ان کی ضمانت منظور کرلی۔سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جعلی اکاؤنٹس کیس کے!-->…
خیبرپختون خوا میں شدید بارشیں، سیلابی صورت حال سنگین!
مانسہرہ: حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال نے خیبر پختونخوا میں تباہی مچادی، اس باعث کئی دیہات خالی کرالیے گئے جب کہ سیاحوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع میں!-->…
کورونا کیسز اور اموات میں پھر اضافہ!
اسلام آباد: وطن عزیز میں کورونا کے حوالے سے صورت پچھلے کچھ عرصے سے بہتری کی جانب گامزن دکھائی دے رہی تھی، لیکن گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ ہوا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24!-->…
اریج چوہدری نے مس پاکستان کا اعزاز اپنے نام کر لیا
اسلام آباد: اریج چوہدری کو پاکستان کی خوب صورت ترین خاتون قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اریج چوہدری نے مس پاکستان ورلڈ 2020 کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔وہ پہلی فاتح ہیں، جن کی تاج پوشی پاکستان میں کی گئی، یاد رہے کہ ماضی میں یہ تقریب بیرون!-->…
شہباز شریف کا دورۂ کراچی، بلاول سے ملاقات متوقع
کراچی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کل دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف بدھ کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور مسلم!-->…
سندھ حکومت کراچی کے مسائل سنجیدگی سے حل نہیں کرپارہی، شبلی
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے مسائل کو سنجیدہ نہیں لے رہی یا سنجیدگی سے حل کر نہیں پا رہی، تاہم وزیراعظم اس معاملے پر دو ٹوک مؤقف رکھتے ہیں اور شہر قائد کے مسائل کے حل کے لیے مربوط اقدامات!-->…
مون سون بارشوں اور سیلاب سے 176 افراد جاں بحق ہوئے
اسلام آباد: حالیہ مون سون کی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں پاکستان بھرمیں مجموعی طور پر اموات کی تعداد 176 ہوگئی جب کہ اس دوران 1307 مکانات مکمل تباہ اور 853 کو جزوی طور پرنقصان پہنچا ۔این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں اور سیلاب کے دوران جانی!-->…
سنتھیا رچی کو سیاست دانوں کے خلاف بیانات دینے سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی شہری سنتھیا رچی کو سیاستدانوں کے خلاف بیانات دینے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق سنتھیا رچی کیس میں ڈرامائی موڑ آیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو پاکستان کی سیاسی!-->…