براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
نئی مانیٹری پالیسی، ایک جائزہ
محمد راحیل وارثی
دو تین روز قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔ اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 13.25 فیصد سے کم کرکے 12.50 فیصد کردی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ خام تیل کی گرتی قیمتوں سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہوں گی جب کہ!-->!-->!-->…
کورونا زدگان کی تعداد 534 ہوگئی
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 534 ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف حکومت سرگرم ہے، صوبوں اور مرکز کے درمیان کورونا وائرس سے متعلق معلومات کے!-->…
قوم کی صحت کا تحفظ وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: عوام کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے عوام کو مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا ہے۔ یہ باتیں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک!-->…
لاک ڈاؤن کا حامی نہیں، کورونا نہیں خوف و ہراس خطرناک ہے، شیخ رشید
اسلام آباد: کسی ملازم کو نہیں نکالا جارہا، کورونا نہیں خوف و ہراس خطرناک ہے۔ ان خیالات کا اظہار شیخ رشید نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں کیا۔
وزیر ریلوے نے کہا کہ کورونا نے دنیا بھر کی معیشت کو تباہ کیا، ریلوے کے سالانہ 7 کروڑ مسافر!-->…
کورونا خدشہ، قومی ایئرلائن کی بین الاقوامی پروازیں 28 مارچ تک بند
کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظر پی آئی اے نے تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی ہیں۔
قومی ایئرلائن کے ترجمان عبداللہ خان کے مطابق حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پی آئی اے نے تمام بین الاقوامی پروازیں!-->…
پاک افغان سرحد کھل گئی، خوردنی اشیاء کے پچاس ٹرک افغانستان داخل
چمن: گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے پاک افغان سرحد کھولنے کی ہدایت تھی، اس پر پاک افغان سرحد پر 20 روز بعد تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال ہوگئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاک افغان بارڈر باب دوستی یکطرفہ ٹریڈ کے لیے 20 دن بعد کھول دیا گیا!-->…
کراچی: ایکسپو سینٹر قرنطینہ میں تبدیل، رضاکاروں کے لیے فارم جاری
کراچی: کورونا کے پھیلائو کے پیش نظر سندھ حکومت نے ایکسپو سینٹر کراچی کو فیلڈ اسپتال میں تبدیل کر دیا، رضاکاروں سے بھی آگے آنے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنگامی صورت حال کے پیش نظر کراچی کے ایکسپو سینٹر کو قرنطینہ میں تبدیل کر دیا!-->…
وائس آف سندھ اور موکس کے مابین معاہدہ، سٹیزن جرنلزم کا کورس متعارف کرایا جائے گا
کراچی: وائس آف سندھ کے تحت سٹیزن جرنلزم کا کورس متعارف کرایا جارہا ہے، اس سلسلے میں معاہدے پر دستخط کی تقریب گزشتہ روز وائس آف سندھ کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کی یوتھ موبیلائیزیشن کونسل کی سربراہ اور معروف!-->…
عادتیں جو آپ کو ناکام بناتی ہیں
احسن لاکھانی
ہم میں سے اکثر لوگ کامیاب ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ہم کامیابی حاصل کرنے کے لیے محنت اور جدوجہد بھی کرتے ہیں۔ لیکن ہم میں سے اکثر کو پوری کوشش کرنے کے باوجود بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا!-->!-->!-->…
کورونا کی وبا دس ہزار سے زائد زندگیاں نگل گئی
کراچی: کورونا وائرس COVID 19 کے باعث دنیا بھر میں 10,082 انسان اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد لگ بھگ ڈھائی لاکھ تک پہنچ چکی، اب تک وائرس سے 248,683 لوگ متاثر ہوچکے جب کہ 88,563 افراد وائرس سے!-->…