براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ٹیبلیٹ مانگنے پر بھائی نے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا
نورسلطان: وسطی ایشیا کے ملک قازقستان میں ٹیبلیٹ مانگنے پر بھائی نے ہتھوڑے مار کر بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
تفصیلات کے مطابق قازقستان کے شہر تاراز میں 15 سالہ سفاک بھائی نے سوتے ہوئے اپنی بہن پر ہتھوڑے سے پے درپے وار کیے جس کے نتیجے!-->!-->!-->…
ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کے لیے آن لائن سسٹم متعارف
لاہور / اسلام آباد: ایف بی آر نے انکم ٹیکس ری فنڈ کی ادائیگی کیلیے باسہولت نظام قائم کردیا ہے۔
ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن کی ادائیگی کیلیے ایف بی آر نے آن لائن ادائیگی کاسہل نظام بنایا ہے ۔ٹیکس!-->!-->!-->…
طیارہ حادثہ کی رپورٹ 22 جون کو عوام کے سامنے ہوگی، غلام سرور
اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی نے کہا ہے کہ طیاروں کو پیش آنے والے حادثات کی رپورٹس میں کسی کو بچایا نہ کسی کو پھنسایا جائے گا۔ 22 جون کو اسے پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے رکھ دیا جائے گا. وفاقی وزیر غلام سرور خان کا اسلام آباد میں میڈیا!-->…
کورونا کو شکست دینے والے سرفہرست ممالک میں پاکستان کا 19 واں نمبر
کراچی: کورونا کی عالمی وبا کے تناظر میں کم تر شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحت یاب ہوجانے والوں کی ایک بڑی تعداد کے تناظر میں دنیا بھر کے 210 سے زائد ممالک میں پاکستان کا 19 واں نمبر ہے۔ اگر ایک طرف دنیا بھر میں کووِڈ 2019 سے!-->…
یوم تکبیر، پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 22 سال ہوگئے
اسلام آباد: پاکستان نے 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا، ارض پاک کے ایٹمی دھماکوں سے ناصرف ملکی سرحدیں محفوظ ہوئیں بلکہ دشمن کا تکبر بھی خاک میں ملادیا گیا۔ جوہری دھماکوں کے بعد پاکستان دنیا کا ساتواں اور!-->…
سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان کورونا کا شکار
کراچی: عروس البلاد میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، مزید 2 اراکین سندھ اسمبلی میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے دو اراکین سعدیہ جاوید اور ساجد جوکھیو میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس پر انہوں نے خود کو گھر میں!-->…
طیارہ حادثہ، کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا
کراچی: 22 مئی کو حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا،
اس کی تلاش کے لیے کافی تگ و دو کی جارہی تھی، بالآخر کامیابی ہوئی، پی آئی اے ترجمان کے مطابق کاک پٹ وائس ریکارڈ ملبے کے نیچے سے ملا، جسے طیارہ!-->!-->!-->…
عالمی کپ 2019: بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر میچ ہارا، اسٹوکس
لندن: انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بزدل قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ بھارت ورلڈکپ 2019 کے ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستان کا مقابلہ نہیں کرنا چاہتا تھا اس لیے انگلینڈ سے جان بوجھ کر میچ ہار گیا۔ ورلڈکپ 2019 کے ہیرو بین!-->…
مریم ایٹمی قوت بنانے والوں کی محنت کو اپنے خاندان سے نہ جوڑیں، شبلی
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان کو آج کے دن ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل ہوا، ہماری ایٹمی قوت عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ قومی وقار اور!-->…
طیارہ حادثہ، کاک پٹ وائس ریکارڈر کی تلاش جاری
کراچی: حادثے کا شکار جہاز کے کاک پٹ وائس ریکارڈر کی تلاش کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں 22 مئی کو حادثے میں تباہ ہونے والے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر تاحال نہیں مل سکا، طیارہ ساز کمپنی کے غیر ملکی ماہرین کی ٹیم نے!-->…