براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کورونا کا امریکی فوج پر بڑا حملہ، 700 اہل کار متاثر

واشنگٹن: کورونا وائرس نے سپرپاور کو اپنے نشانے پر رکھ لیا، دنیا کے دیگر ممالک پر فوج کشی کرنے والے امریکا کی اپنی فوج نے عالمی وبا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ تفصیلات کے مطابق جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوج بھی کورونا وائرس کے سامنے

کورونا بحران: اسٹار فٹ بالر کے فیصلے نے مداحوں کے دل جیت لیے

روم: دنیائے فٹ بال کے ممتاز کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے مداحوں کے دل جیت لیے، چار ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اطالوی کلب جووینٹس سے کھیلنے والے پرتگال کے معروف کھلاڑی رونالڈو، ان کے ساتھی کھلاڑیوں اور کوچ

پی ایس ایل: مصباح الحق کا بڑا بیان

لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا پی ایس ایل سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان نے ایونٹ کے باقی میچز کرانے کی حمایت کی ہے. خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایونٹ سے پلے آف کے خاتمے کا اعلان

پنجاب: لاک ڈاؤن حکمت عملی تبدیل، دُکانیں 5 بجے بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے بدھ سے دکانیں صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں اشیائے ضروریہ کی تمام دکانیں کھولنے کے اوقات تبدیل کردیے گئے ہیں۔ صوبے بھر میں یکم اپریل سے

مودی کی معذرت اور کپتان کی حکمت عملی

اقبال خورشید فیصلوں کے پس پردہ تفکر اور تدبر نہ ہو، تو وہ ہزیمت کا باعث بن جاتے ہیں، کچھ ایسا ہی نریندر مودی کے ساتھ ہوا۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا متنازع فیصلہ ہو یا شہریت بل؛ مودی سرکار ہر بار لڑکھڑائی۔ آج بی جے پی حکومت کے

یہ سب ہیروز ہیں

احسن لاکھانی کورونا کی وجہ سے پوری دنیا ایک نئے خوف و حراس میں مبتلا ہوگئی ہے، ہر ایک شخص دوسرے شخص کو مریض کی نظر سے دیکھتا ہے۔ لوگ کوشش کرتے ہیں کہ ایک دوسرے سے دور رہیں، خاص طور پر اُن لوگوں سے جنہیں کوئی بیماری لاحق ہے۔ پاکستان میں

کورونا وائرس اور حکومتِ وقت

نازیہ علی میں ریسرچر اور پولیٹیکل سائنس کی طالب علم ہوں ۔ حکومتِ وقت سے عرض ہے کہ بڑھتے ہوئے کروناوائرس کے کیسز اللہ نہ کرے بہت بڑی تعداد میں ہوجاتے ہیں تو کیا ہوگا؟ کیونکہ ہمارے پاس تو عام او پی ڈیز ہی روزانہ کی بنیاد پر مکمل

ہولناک آگ

محمد اسمٰعیل بدایونی میں نے گھڑی کلائی میں باندھی اپنے کلف لگے سوٹ پر ایک سرسری نگاہ ڈالی ،گاڑی کی چابی اٹھائی اور گھر سے باہر جانے لگا تو بیگم صاحبہ کی آواز سُنائی دی ارے جی سنیے ! اور یہ سلسلہ تو گذشتہ 15 سالوں سے جاری تھا جب

کورونا عفریت، 12 سو ارب کا ریلیف پیکیج کابینہ سے منظور

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث عوام کے لیے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، اس اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا،

کورونا، غیر تصدیق شدہ کٹس کی بھرمار، بیمار کو صحت مند قرار دینا سنگین ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی بھرمار ہورہی ہے، بیمارمریض کو صحت مند قرار دینے کا مطلب کئی جانوں کو خطرے میں ڈالنا ہوگا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد