براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
اردو کے ممتاز ادیب اور مترجم، ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کر گئے
اردو کے نام ور ادیب آصف فرخی حرکت قلب بند ہونےسے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 60 سال تھی۔ تفصیلات کے مطابق اردو کے معروف فکشن نگار، مترجم، مدیر اور ناشر آصف فرخی اب ہم میں نہیں رہے۔ وہ سینئر خاکہ نگار، مدرس، محقق اور قلم کار ڈاکٹر اسلم فرخی!-->…
طیارہ حادثہ، آہیں اور سسکیاں
کب عید آئی اور کب گئی کچھ پتہ ہی نہ چل سکا عجیب اداس عید تھی جو یتیموں اور لواحقین کے آنسو پوچھنے میں گزر گئی۔ملکی موجودہ صورتحال سنگین ہونے کے ساتھ ساتھ غمگین بھی دکھائی دیتی ہے۔کورونا وائرس کی وبا نے تو گویا قدم جمائے ہی مگر اسکے!-->!-->!-->…
نواز شریف کے پاکستان میں ہونیوالے ٹیسٹ کی تحقیقات کی جائیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے پاکستان میں ہونے والے طبی ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
فواد چوہدری کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ نوازشریف!-->!-->!-->…
مظلوم عورت اور اس کا استحصال
ماریہ تاج بلوچ
پاکستان عورتوں کے لیے دنیاکا سب سے خطرناک ملک ہے جو کہ اِس وقت چھٹے نمبر پر ہے۔ جہاں گھریلو تشدد اور جنسی ہراسانی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ویسے ملک بھر میں ہراسانی سے متعلق ہمیں زیادہ تر خبریں پنجاب سے ملتی ہیں۔ لیکن!-->!-->!-->…
لاہور کا کوئی علاقہ کورونا سے محفوظ نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا ہے، کوئی بھی رہائشی علاقہ اور قصبہ وبا سے محفوظ نہیں ہے۔
سیکرٹری محکمہ صحت کیپٹن ریٹائرڈ عثمان کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت!-->!-->!-->…
کورونا صورتحال اور حکومتی اقدامات، وزیر اعظم عمران خان آج قوم کو اعتماد میں لیں گے
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان ملک میں کورونا صورتحال پر آج قوم کو اعتماد میں لیں گے، جس میں وہ قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق کوروناصورتحال پر وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو اعتماد میں!-->!-->!-->…
پاکستانی سفارت کاروں پر جاسوسی کا الزام، پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج
اسلام آباد: بھارت کی جانب سے جاسوسی کا الزام لگاکر 2 پاکستانی سفارت کار ملک بدر کردینے کے مذموم اقدام پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو رات گئے دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ نئی دہلی میں پاکستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ!-->…
فروغ نسیم کی قانون و انصاف کی وزارت سے علیحدگی
اسلام آباد: بیرسٹر فروغ نسیم وفاقی وزیر قانون و انصاف کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے اور اب وہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس!-->…
سندھ فوڈ اتھارٹی: ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع ساوتھ کی زمزمہ میں کارروائی، پیزا شاپ سیل
کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع ساوتھ شاہ زيب شيخ کی سربراہی میں زمزمہ کے علاقے میں کارروائی کی ہے، اس دوران میلانو پیزا اینڈ فاسٹ فوڈ کی انسپیکشن کی گئی۔ انسپیکشن کے دوران صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال سامنے آئی، فریزر کی!-->…
احمد غلام علی چھاگلہ (قومی ترانے کی موسیقی مرتب کرنے والے)
محمد راحیل وارثی
آج قومی ترانے کی دُھن ترتیب دینے کا اعزاز رکھنے والے احمد غلام علی چھاگلہ کی سالگرہ ہے۔ آپ پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف موسیقار تھے۔ آپ کی شخصیت ہمہ جہت خوبیوں کی حامل تھی۔ آپ صحافی، ادیب اور موسیقار اور تمام!-->!-->!-->…