براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ویسٹ انڈیز نے دورہ انگلینڈ کیلیے 25 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 25 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 25 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ جس میں چودہ رکنی ٹیسٹ سکواڈ کے ساتھ گیارہ ریزورز کھلاڑی شامل ہیں۔
ڈیرن براوو،!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
آئندہ مالی سال کے ٹیکس اہداف پر ایف بی آر اور وزارت خزانہ میں اختلافات
آئندہ مالی سال کے ٹیکس اہداف پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور وزارت خزانہ میں اختلافات سامنے آ گئے۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو آئندہ مالی سال کے لیے 4700ارب روپے کا ٹیکس ہدف تحریری طور پر دے دیا گیا ہے تاہم ایف بی آر نے 4700 ارب!-->!-->!-->…
بھارتی فوج کی درندگی جاری، مزید 3 کشمیری شہید
سری نگر: وادی جنت نظیر کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، دو دنوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی!-->…
طیارہ حادثہ، تحقیقات کا دوسرا مرحلہ مکمل طور پر ٹریفک کنٹرولرز پر مرکوز
کراچی: طیارہ حادثے کی تحقیقات کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق طیارے حادثے کی تحقیقات کے پیش نظر ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ کے احکامات کی روشنی میں سول ایوی ایشن سے ایئرٹریفک کنٹرولر، فائربریگیڈ سمیت!-->…
سیاہ فام شہری کی ہلاکت، مظاہرین بے قابو، کرفیو کی دھجیاں اُڑا دیں
واشنگٹن: امریکا میں مظاہرین بے قابو، کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آگئے، واشنگٹن اور نیویارک میں لوگوں نے سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر بھرپور احتجاج کیا۔ واشنگٹن سے لے کر ہالی وڈ تک لاکھوں لوگوں نے کرفیو توڑ کر احتجاج کیا، پولیس اہلکار کے ہاتھوں!-->…
سمندری طوفان کے پیش نظر ممبئی میں کرفیو نافذ
ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کردیا گیا۔ حکام کی جانب سے لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی گئی ہے جب کہ ان سے کہا گیا ہے کہ وہ دو سے تین دن کا راشن جمع کرلیں اور اپنے لیپ!-->…
آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت منظور
لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس طارق عباسی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی!-->…
کورونا وبا، نوشہرہ سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید جاں بحق
نوشہرہ: خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید کورونا سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔ میاں جمشید کئی دنوں سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق میاں جمشید الدین کاکاخیل کے!-->…
ٹویٹ شیڈول کرنے کا طریقہ
نیویارک: سماجی رابطے اور مائیکربلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر نے اپنے صارفین کے لیے فیس بک کی طرز کا شیڈول فیچر متعارف کرادیا۔
ٹویٹر کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے ’شیڈول ڈرافٹ‘ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے تمام صارفین اب اپنے ٹویٹ کو مقررہ!-->!-->!-->…
دورہ انگلینڈ؛ پاکستانی ٹیم کے ’’قید قرنطینہ‘‘ سے بچ نکلنے کا امکان
دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ’’قید قرنطینہ‘‘ سے بچ نکلنے کا امکان ہے۔
انگلینڈ میں کھیلوں کی سرگرمیاں بتدریج بحال کرنے کیلیے قواعد و ضوابط وضع کیے جا رہے ہیں، اس مقصد کیلیے حکومت، طبی ماہرین اور کھیلوں کی تنظیموں کے عہدیدار مل کر!-->!-->!-->…