براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کورونا کا ہیلتھ ورکرز پر کاری وار، متاثرہ کی تعداد 5164 ہوگئی

اسلام آباد: مریضوں کی زندگیاں بچانے والے ہیلتھ ورکرز خود کورونا کا شکار ہونے لگے، قومی صحت کو ارسال کردہ رپورٹ کے مطابق اب تک 5164 ہیلتھ ورکرز اس مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہیلتھ ورکرز کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ 24

کرونا وبا کے دوران ایک انوکھی سالگرہ

یوراگوئے: جنوبی امریکی ملک میں کرونا وبا کے دوران ایک انوکھی سال گرہ نے لوگوں کی توجہ کھینچ لی، والدین نے بیٹی کو خوش کرنے کے لیے انوکھا انداز اختیار کرتے ہوئے انسانی کیک تیار کر لیا۔ یوراگوئے کے دارالحکومت مونٹی ویڈیو میں

الوداع اے محسن اسلام ‘علامہ طالب جوہری’

عشق انسانی اور عشق اہلبیت ع کے پھول اپنی زبان سے بکھیرنے کا منفرد ہنر رکھنے والے مفسر قرآن ،معروف عالم دین ، ذاکر اہلبیت ، شاعر ، فلسفی، تاریخ دان ،استاد، فخر ملت ، سرمایہ قوم علامہ طالب جوہری گزشتہ دنوں رحلت فرما گئے۔علامہ صاحب کی

مجھ سے پی پی کے 7 ایم این ایز نے این آر او مانگا، مُراد سعید

اسلام آباد: وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ مجھ سے پیپلز پارٹی کے 7 ایم این ایز نے این آر او مانگا، ایک ایم این اے اس وقت یہاں بیٹھا ہے، یہاں پر منتیں اور پیچھے سازشیں کرتے ہیں۔مراد سعید نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا، اگر

پی آئی اے کا جعلی لائسنس اور ڈگری والے پائلٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی: قومی ایئرلائن نے جعلی لائسنس اور جعلی ڈگری رکھنے والے پائلٹس کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے طیارہ حادثے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ پیش ہونے کے بعد اہم فیصلے متوقع ہیں، ذرائع کے مطابق ایک تہائی پائلٹس کے مبینہ جعلی

پاکستان چین کے سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا ملک!

اسلام آباد: پاکستان چین کے سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا ملک بن گیا، بی ڈی ایس سہولتوں کا استعمال نقل و حمل، زراعت، قدرتی آفات کی تباہی میں کمی اور ریلیف کے لیے ہوتا ہے۔چائنہ سیٹلائٹ نیوی گیشن آفس کے ڈائریکٹر جنرل اور بیڈو

پروفیسر کا نجی لیبارٹری سے کورونا ٹیسٹ نیگیٹو!

لاہور: پی سی بی کی جانب سے کروائے گئے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر آل راؤنڈر محمد حفیظ نے نجی لیبارٹری سے دوبارہ ٹیسٹ کروایا جو نیگیٹو آیا ہے۔پروفیسر کے نام سے معروف کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ پی سی بی کی جانب سے ٹیسٹ رپورٹ مثبت

ٹرمپ کی مخالفت بھی جان بولٹن کی کتاب کو نہ روک سکی!

واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود سابق مشیر جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آگئی، جس میں‌ امریکی صدر سے متعلق منفی تاثرات قلم بند کیے گئے ہیں۔ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کتاب روکنے کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد ہونے کے بعد سابق مشیر کی

طالبان کے حملے میں 10 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل: افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے میں 10 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق صوبے بدغیس میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک جب کہ 5 زخمی ہوگئے، ہلاک اہلکاروں میں 7

وفاقی دارالحکومت میں غلاف کعبہ کی نمائش

اسلام آباد: غلاف کعبہ اور دیگر اسلامی متبرکات کی نمائش کا آغاز سینٹورس مال میں ہوگیا، یہ دس روزہ نمائش 3 جولائی تک جاری رہے گی۔وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد غلاف کعبہ اور دیگر تبرکات کا معائنہ کیا