براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

عمران خان نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی

اسلام آباد: عمران خان نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی۔وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کیں جس میں ارکان اسمبلی نے وزیراعظم سے حلقہ کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور پارٹی امور پر

شوہر نے کورونا زدہ بیوی کو پانچویں منزل سے دھکا دے دیا

قاہرہ: کورونا وبا نے اخلاقی اقدار کو بُری طرح زک پہنچائی ہے۔ اس ضمن میں انسانیت کے معیار سے گرے ہوئے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ مصر میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔بین الاقوامی

کورونا کے متوقع کیسز 75 ہزار کم، دو ہفتے سے حالات میں بہتری آئی، اسد عمر

اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ 30 جون تک کورونا وائرس کے متوقع کیسز میں 75 ہزار کی کمی ہوگئی۔وفاقی وزیر اسد عمر کا ملک میں کورونا وائرس کی صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کیسز بڑھنے پر لوگوں نے حفاظتی تدابیر اختیار کی

راحت فتح کو آکسفورڈ سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملے ایک سال مکمل!

کراچی: سروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملے ایک سال مکمل ہوگیا۔ 26 جون 2019 کو لندن میں ایک بہت بڑی تقریب میں دنیا بھر میں قوالی کے فن کو فروغ دینے اور نمایاں خدمات انجام دینے پر عالمی شہرت یافتہ

جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن انتقال کرگئے

کراچی: سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔منور حسن کئی دنوں سے علیل تھے، ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ سابق امیر منور حسن نے ابتدائی تعلیم جیکب لائن کے ایک اسکول سے حاصل کی جب کہ جامعہ کراچی

بلاول کا وزیراعظم کو مناظرے کا چیلنج

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو ملکی حالات پر بحث کے لیے مناظرے کا چیلنج کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ دنیا کا ایک بھی ملک ایسا نہیں جو کورونا کا

پورے ایوان پر سکتہ طاری تھا، عمران کی تقریر نے سب کے منہ بند کردیے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی آج کی تقریر نے سب کے منہ بند کردیے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کی آج کی تقریر نے سب کے منہ بند کردیے، آج پورے ایوان پر سکتہ طاری

بالی وڈ کے بعد پاکستان شوبز انڈسٹری میں بھی اقرباپروری کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں

بالی وڈ انڈسٹری میں اقربا پروری کے بعد پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں بھی اس کے کے خلاف آوازیں بلند ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ رواں ماہ خودکشی کرنے والے بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت کے بعد سے بھارت میں بالی وڈ انڈسٹری میں

گوگل کا بڑا فیصلہ، صارفین کے لیے اہم خبر

گوگل نے صارفین کی ایک سال کے دوران ریکارڈ کی گئی معلومات کا کچھ حصہ خود کار طریقے سے ڈیلیٹ کرنے کا نظام متعارف کرا دیا۔ گوگل کے سربراہ سندر پچائی نے کمپنی کے سیفٹی اینڈ سیکیورٹی بلاگ میں گوگل کے مصنوعات میں صارفین کی پرائیویسی میں کچھ

گٹھیا کی 2 ہزار سال قدیم دوا کورونا کے خلاف بھی مفید

یونانی ماہرین نے گٹھیا کی ایک قدیم دوا ’کولچی سین‘ (colchicine) ایتھینز: سے کورونا وائرس کے علاج میں بھی خاطر خواہ کامیابی حاصل کرلی ہے۔ آن لائن اور اوپن ایکسیس میڈیکل ریسرچ جرنل ’’جاما نیٹ ورک اوپن‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع