براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کس بلڈ گروپ کے لوگ کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں؟

ناروے : سائنسدانوں نے اس بات کی نشاندہی کی ہے وہ کون سے خون کے گروپ کے حامل افراد کو کوویڈ19 کے حملے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی ماہرین پہلے ہی اس بارے میں معلومات جمع کر چکے ہیں مگر اب ناروے اور جرمنی کے سائنسدانوں نے

وزیراعظم کی وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی رپورٹس کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی رپورٹس فوری طلب کرتے ہوئے انہیں وفاقی کابینہ کے کل کے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ اعلیٰ سطح کے حکومتی ذرائع نے بتایا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی

آتش فشانی شیشے کے اسپرے سے ملیریا بردار مچھروں کا خاتمہ

نارتھ کیرولائنا: ملیریا کا باعث بننے والے مچھروں کا خاتمہ کرنے کےلیے سائنسدانوں نے حال ہی میں کچھ منفرد اور کامیاب تجربات کیے ہیں جن میں آتش فشانی شیشے کا باریک سفوف پانی میں ملاکر اسپرے کی شکل میں استعمال کیا گیا ہے۔ تحقیقی مجلے

جواب جمع کرا دیا، چاہتا ہوں، اب یہ معاملہ ختم ہوجائے: سلیم ملک

سابق کپتان سلیم ملک نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سوالنامے کا جواب جمع کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج سلیم ملک سوالات کے جوابات جمع کرانے پی سی بی ہیڈ کوارٹر پہنچے، انھوں نے اینٹی کرپشن یونٹ کو جوابات جمع کرائے۔ دفتر کے باہر انھوں نے

مشکل وقت میں تاجر برادری کے ساتھ ہیں،مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں تاجر برادری کے ساتھ ہیں،زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی چیمبر کے وفد نے مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ سے وڈیولنک پر میٹنگ کی۔سراج تیلی،صدر کراچی چیمبر آغا

کورونا وائرس کے ساتھ جینا سیکھ لیں

ڈاکٹر عمیر ہارون کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے نمودار ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پوری دنیا اس وائرس کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن پر چلی گئی، تمام صنعتی،سیاحتی اور کاروباری شعبے بند ہوگئے۔عالمی

شاہد خاقان عباسی اور ایس ایس جی سی کا بحران

چوہدری اسامہ سعید پاکستان کو درپیش معاشی مسائل سے انکار ممکن نہیں، مگر غیرجانب دار تجزیہ کار متفق ہیں کہ کرپشن کے خاتمے کے بغیر پاکستانی معیشت کی ترقی ممکن نہیں، وزیر اعظم عمران خان کا وژن بھی صنعتی شعبے کا استحکام ہے۔ اس ضمن میں

سابق کرکٹرز یوٹیوب پر تحمل سے کام لیں، رمیز راجہ

لاہور: رمیز راجہ نے یوٹیوب پر سابق کرکٹرز کو تحمل سے کام لینے کا مشورہ دے دیا۔ شعیب اختر نے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی پر کھلاڑیوں کا کیریئر تباہ کرنے سمیت سنگین الزامات عائد کیے تھے جس پر انھیں قانونی نوٹس بھجوایا گیا،

حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور گلوکارہ حدیقہ کیانی کے درمیان موسیقی کے شعبے میں خواتین گلوکاراؤں کو لے کر سوشل میڈیا پر تکرار ہوگئی۔ اس تکرار کا آغاز کچھ یوں ہوا جب اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے حال ہی میں موسیقی کے شعبے میں خواتین

دلکش اور خوش نما پروں والے کبوتر، ماڈلنگ کے لیے تیار

کبوتروں کی افزائش کرنے والے ادارے نے کئی برس کی محنت کے بعد ایسے کبوتر پیدا کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جن کے پر اور بازو قدرتی طور نہایت خوبصورت اور دلکش ہیں۔ زمانہ ماضی میں کبوتر ’’ِچٹھی‘‘ کی ترسیل کا بہترین ذریعہ ہونے کے باعث