براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پریانکا چوپڑا اورڈمپل کپاڈیا کی ہم شکل کہا جاتا ہے، ژالے سرحدی

پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں یادگار کردار نبھانے والی خوبصورت اداکارہ و ماڈل اور گلوکارہ ژالے سرحدی نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں نے شوبزنس کیرئیر کا آغاز ریڈیو پاکستان کے مقبول ترین پروگرام بزم طلبہ سے کیا کئی ماہ تک اس

لاہور، نجی اسکول میں طالبات سے جنسی ہراسانی پر ٹیچر سمیت 4 ملازم برطرف

لاہور: معروف نجی انگلش میڈیم اسکول میں طالبات سے جنسی ہراسانی کے واقعے پر استاد سمیت چار افراد کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق طالبات نے جنسی ہراسانی کا الزام فارغ التحصیل طلبہ کے استاد سمیت چار افراد پر عائد کیا، جس پر

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر!

راولپنڈی: میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے جس کے بعد وہ لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی خاتون افسر بن گئی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

واٹس ایپ کے بدلتے فیچرز پر ایک دل چسپ ولاگ

واٹس ایپ نے چند روز قبل اپنے فیچرز میں تبدیلی کی، تو سوشل میڈیا پر کہرام مچ گیا۔لاسٹ سین کے آپشن میں تبدیلی کے بعد ٹویٹر اور فیس بک پر تبصروں کا تانتا بندھ گیا۔ہر کوئی اس تبدیلی پر تبصرے کرتا نظر آیا۔ کوئی ہوا پریشان، تو کوئی ہوا

دفتر میں ماسک پہننے کا کہنے پر منیجر کا معذور خاتون پر بدترین تشدد!

وشاکاپٹنم: بھارت میں معذور ساتھی خاتون کی جانب سے دفتر میں ماسک پہننے کی تاکید کرنے پر ڈپٹی منیجر نے اسے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آندھرا پردیش میں پیش آیا جہاں محکمہ سیاحت کے دفتر میں سرکاری افسر نے

حلیمہ سلطان سے متعلق چند حیران کن حقائق (خصوصی ولاگ)

اطغرل سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی ترک اداکارہ اسریٰ بلجیک ایک عرصے سے پاکستان میں موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔جب سے یہ ڈراما اردو ڈبنگ کے ساتھ پی ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ ہونا شروع ہوا ہے، کیا میڈیا، کیا سوشل میڈیا، ہر طرف اسی خوب رو اداکارہ کا

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں کا اسٹاک ایکسچینج کا دورہ!

کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایا گیا اور فورسز نے 4 دہشت گردوں کو صرف 8 منٹ میں مار گرایا جب کہ حملے میں ایک پولیس افسر

اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والوں کو کراچی سے سپورٹ حاصل تھی، غلام نبی میمن

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والوں کو کراچی سے سپورٹ حاصل تھی اور یہ حملہ کسی ایک تنظیم کی جانب سے نہیں کیا گیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے کہا کہ

6 قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، اب انگلینڈ جاسکیں گے!

لاہور: 6 قومی کھلاڑیوں کے دوسری بار پھر کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، جس کے بعد اب وہ انگلینڈ روانگی کے لیے تیار ہیں۔بتایا گیا ہے کہ دوسری بار منفی ٹیسٹ آنے والوں میں فخر زمان، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

بھارتی اقدامات جنوبی ایشیا کے امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا، بھارت کے اقدامات جنوبی ایشیا کے امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا میں نے اقوام متحدہ کے