براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

برطانیہ کا دبئی سے اپنے شہریوں کے انخلاء کیلئے خصوصی پرواز کا اعلان

لندن: مشرق وسطیٰ کی جنگ کے منفی اثرات دبئی پر پڑرہے ہیں، بے شمار ملکوں کے شہری وہاں پھنسے ہوئے ہیں۔ برطانیہ نے اپنے شہریوں کو دبئی سے محفوظ طور پر نکالنے کے لیے خصوصی پرواز کا اعلان کیا ہے۔برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں

چین میں روبوٹ نے 10 کلوواٹ پاور لائن کی مرمت کر ڈالی

بیجنگ: چین نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ اس کے ایک روبوٹ نے کامیابی کے ساتھ انسان الیکٹریشن کی جگہ 10 کلو واٹ کی پاور لائن کی مرمت کی ہے۔ہوبئی الیکٹرک پاور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور ووہان اسٹیٹ گرِڈ کی جانب سے بنایا گیا یہ روبوٹ الیکٹریشن رِجڈ

بھارت نے نیوزی لینڈ کو ہراکر ٹی 20 ورلڈکپ جیت لیا

احمد آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا۔ بھارتی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔احمدآباد میں کھیلے گئے فائنل میں نیوزی لینڈ کی

ہزار دلوں کی روشنی

وقاص بیگ رمضان کا مہینہ شہر میں اپنی روشنیوں اور خوشبو کے ساتھ آیا تھا۔ عصر کے بعد ہی بازار کی رونق بڑھ جاتی، لوگ کھانے پینے کے سامان خریدنے میں مصروف اور بچے خوشی سے بھاگ دوڑ کررہے تھے۔ لیکن شہر کے ایک گوشے میں، گلیوں کی تاریکی

فریال سے پسند کی شادی کی، طلاق پر افسوس ہے، جمال شاہ

کراچی: سینئر اداکار جمال شاہ نے ماضی کی معروف اداکارہ فریال گوہر سے طلاق پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں اداکار جمال شاہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے مختلف سوالات کے جواب دیے۔میزبان کی جانب سے

فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی شہزادے خالد بن سلمان سے ملاقات کی جہاں دونوں کے درمیان خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کا دورہ

دبئی اور بحرین میں دھماکوں کی آوازیں، عوام خوف زدہ

دبئی: دبئی اور بحرین میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔خبر رساں ادارے کے صحافیوں کے مطابق ہفتے کو دبئی اور بحرین کے دارالحکومت منامہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق دبئی میں دو جب

کیا ہم محفوظ ہیں؟، دبئی کے بچوں کے سوالات سے والدین پریشان

دبئی: علاقائی کشیدگی اور خبروں میں بڑھتی ہوئی جنگی صورت حال کے باعث دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں بہت سے والدین کو اپنے بچوں کے مشکل سوالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ حالیہ دنوں میں اسکولوں میں آن لائن تعلیم شروع ہونے اور موسمِ بہار کی

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ: دبئی کا عالمی طبی امدادی مرکز مفلوج

دبئی: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث دبئی کا عالمی طبی امدادی مرکز مفلوج، اے ایف پی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر حالیہ حملوں کے اثرات علاقائی سرحدوں سے باہر نکل جائیں گے۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے

جی ایچ کیو حملہ: عمر، زرتاج، مراد اور زلفی ودیگر 47 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10 برس قید کی سزا سنا دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو کیس کا فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے اشتہاری