براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
علی ظفر نے نعتیہ کلام سوہنا نبی جاری کردیا
لاہور: معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے نیا نعتیہ کلام سوہنا نبی جاری کردیا۔علی ظفر نے نیا نعتیہ کلام سوہنا نبی کے ذریعے نبی پاک ﷺ سے عقیدت اور محبت کا اظہار کیا ہے۔علی ظفر نے نعتیہ کلام کی ویڈیو اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی،!-->…
مشرقِ وسطیٰ کا تنازع: دبئی کی معاشی کمزوری بے نقاب
2025 کے آخر میں خلیجی ریاستوں خاص طور پر یو اے ای کو معاشی مضبوطی اور لچک کے باعث بہت سراہا گیا تھا۔ World Bank اور World Economic Forum کی رپورٹس کے مطابق یہ خطہ مستحکم، جدید اور قابلِ اعتماد سمجھا جا رہا تھا اور اس کا مرکز و محور دبئی!-->…
دبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے شہید پاکستانی کی شناخت ہوگئی
دبئی: فضائی دفاعی کارروائی کا ملبہ گرنے سے شہید پاکستانی کی شناخت مظفر علی کے نام سے ہوگئی۔حکام کا کہنا ہے کہ علاقہ البرشا میں 7 مارچ کو فضائی دفاعی کارروائی کے دوران ملبہ گرا تھا، ملبے کی زد میں آکر مظفر علی جان کی بازی ہار گیا تھا۔مظفر!-->…
ایران کی نئی قیادت کو بھی مار دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
فلوریڈا: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن ارکان کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف انتہائی سخت اور جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں جو بھی نئی قیادت سامنے آئی اسے مار دیا گیا اور آئندہ آنے والی قیادت کو بھی مار!-->…
دبئی پر جنگ کے اثرات: ایشیا کے امیر خاندانوں کا اپنی سرمایہ کاری پر دوبارہ غور
دبئی: ایشیا کے کئی امیر ترین خاندان دبئی میں اپنی سرمایہ کاری اور قیام کے بارے میں دوبارہ غور کررہے ہیں، کیونکہ ایران کی جنگ نے اس شہر کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس نے حالیہ برسوں میں خطے بھر سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کو اپنی طرف متوجہ کیا!-->…
مشرق وسطیٰ جنگ، سنگین مضمرات
مہروز احمد
مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی اور جنگی ماحول کی لپیٹ میں ہے۔ امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تصادم اب دوسرے ہفتے میں داخل ہوچکا ہے اور اس کے اثرات پورے خطے میں محسوس کیے جارہے ہیں۔ خاص طور پر دبئی بے پناہ!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد دبئی کی چمک ماند پڑگئی
دبئی: دنیا کے محفوظ ترین بین الاقوامی مراکز میں شمار کیے جانے والے دبئی سے متعلق بے یقینی کے سائے گہرے ہورہے ہیں، ایران کی جانب سے جاری جوابی حملوں نے دبئی کے محفوظ تصور کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ شہر کی مشہور عمارتوں اور اہم مقامات کے قریب!-->…
افغانستان میں کسی شہری علاقے کو نشانہ نہیں بنایا، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں کسی شہری علاقے کو نشانہ نہیں بنایا۔وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان کے اندر عسکریت پسندوں کے!-->…
اپنے بچوں کو ایکسٹرا میریٹل افیئر سے متعلق آگہی دیں، فائزہ حسن
کراچی: اداکارہ فائزہ حسن نے موقف اختیار کیا ہے کہ اپنے بچوں کو ایکسٹرا میریٹل افیئر کے بارے میں آگاہی دیں۔فائزہ حسن نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل اداکارہ ہیں، جنہوں نے برنس روڈ کی نیلوفر، آپّا شمیم اور تم لڑکے بھی نا جیسے ڈراموں میں اپنی!-->…
دبئی میزائل حملہ: 2 پاکستانی شہریوں کی اموات پر وزیراعظم کا اظہارِ افسوس
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے کے نتیجے میں دو پاکستانی شہریوں کی ناگہانی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک!-->…