براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
خورشید شاہ کے نزدیک نیب کا گھیرا مزید تنگ ہونے لگا
کراچی : نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو اہلخانہ سمیت 5مئی کوطلب کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے خورشید شاہ کی بیگم ، بیٹوں اور بیٹی کوشوہرسمیت حاضر ہونے کا نوٹی فیکشن جاری کیا ہے، ساتھ ہی!-->!-->!-->…
سعودی حکومت کا پاکستانی محنت کشوں سے متعلق بڑا اعلان
اسلام آباد: سعودی حکومت نے مقامی کمپنیوں کو آئندہ 3 ماہ تک پاکستانی محنت کشوں کی برطرفی سے روکنے کا اعلان کردیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ویڈیو لنک پر ہونے والے رابطے میں سعودی وزیر برائے!-->…
وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا شوکت خانم لیبارٹری کے عملے نے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیا۔ذرائع کے مطابق سیمپل لے کر اسے شوکت خانم لیب بھجوا دیا ہے۔ یاد رہے کہ معروف فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی میں کورونا وائرس!-->…
انگلش کرکٹر عادل رشید پر 36 ہزار پاؤنڈ جرمانہ
انگلینڈ کی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے اسٹار کھلاڑی عادل رشید کو ٹیکس میں ہیر پھیر کرنے پر 36 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کر دیا گیا۔
بریڈ فورڈ میں پیدا ہونے والے عادل رشید کے والدین کا تعلق پاکستان کے علاقے میرپورآزاد کشمیر سے ہے۔
ٹولر لین کے!-->!-->!-->!-->!-->…
وبا کے باعث بھوک کا سامنا کرنے والوں کی تعداد دگنی ہوسکتی ہے
جینیوا: عالمی ادارہ خوراک نے خبردار کیا ہے کہ وبا کے باعث بھوک کا سامنا کرنے والوں کی تعداد دگنی ہوسکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ وبائی مرض کی وجہ سے لوگوں کو بھوک کا سامنا!-->!-->!-->…
فیس بک کا لاک ڈاؤن مخالف مواد ہٹانے کا اعلان
سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے لاک ڈاؤن مخالف مواد کو ہٹانے کا اعلان کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے تمام پیجز، پوسٹس اور تقریبات کو پلیٹ فارم سے ہٹا دیا!-->!-->!-->…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر 2 روپے سستا ہوگیا
اکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 1ہزار 76 پوائنٹس کم ہوکر 32 ہزار 422 پر بند ہوا ۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 32 ہزار 422 کی سطح پر بند ہوا!-->!-->!-->…
اگرخدانخواستہ مساجد سے کورونا پھیلا تو انہیں بند کرنا پڑے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: خدانخواستہ اگر مساجد سے کورونا وائرس پھیلا تو ہمیں ایکشن لینا ہوگا۔یہ بات اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہی۔ اُن کا کہنا تھا کہ پوری دنیا اس وقت کورونا سے لڑ رہی ہے، تاہم کسی کو اندازہ نہیں کہ!-->…
بھارت میں کھانے کے لیے چاول نہ ہونے پر شکاری زہریلا سانپ کھا گئے
نئی دہلی: بھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں شکاری بھوک مٹانے کے لیے زہریلے کوبرا سانپ کا شکار کرکے کھا گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ارونا چل پردیش میں کواٹھی کے ایک گاؤں میں 4 شکاریوں کو بھوک ستانے لگی اور!-->!-->!-->…
وفاقی کابینہ نے شعبہ توانائی میں گھپلوں کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے لانے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: توانائی کے شعبے میں گھپلوں سے متعلق انکوائری رپورٹ سامنے لانے کی منظوری وفاقی کابینہ نے بھی دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں تعمیراتی شعبے کو سیلز ٹیکس کی چھوٹ دینے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس!-->…