براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کورونا زدگان ایک لاکھ 81 ہزار سے تجاوز، 3590 جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان بھر میں نئے کورونا کیسز اور اموات میں کمی آنے لگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مریض جاں بحق ہوئے اور 4471 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے۔ آج مسلسل ساتواں روز ہے

لداخ معاملہ: معروف بھارتی صحافی کا ڈیفنس چیف کو کھلا خط، پالیسیوں پر کڑی تنقید

تحریر: امبرین زیدی، بھارتی صحافی و بلاگر ڈئیر جنرل، ہم حاضر و ریٹائیرڈ افواج کے خاندان اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم ڈرتے نہیں مگر ہاں ہم اُن کی حفاظت کے لیے ہر وقت دعا ضرور کرتے ہیں۔ لیکن ہمیں یہ جاننے کا حق ہے کہ گلوان ویلے میں

کیا بانی ایم کیو ایم نے سندھو دیش سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے؟

کراچی: پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کو صرف عوام کا خون چاہیے، بھارت اُنہیں پیسے دیتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جب عمران فاروق کو قتل کیا جاسکتا ہے، تو

معروف عالم دین مفتی نعیم کا انتقال !

کراچی: معروف عالم دین مفتی محمد نعیم دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم کے صاحبزادے مفتی محمد نعمان کے مطابق والد دل کے عارضے میں مبتلا تھے ،انہیں گھر پر دل کا دورہ پڑا، طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال

مرتضیٰ وہاب بھی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: حکومت سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آج صبح موصول ہوئی اور ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھ

بھارتی ریٹائرڈ فوجی افسران کی نریندر مودی پر کڑی تنقید

لداخ میں چین کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ملک کے ریٹائرڈ فوجی افسران، سیاست دانوں اور عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ جمعے کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ میں پیش آنے

شعیب ملک کی ٹیم کے ساتھ انگلینڈ نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور: پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک نیشنل ٹیم کے ہمراہ دورہ انگلینڈ کے لیے 28 جون کو روانہ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق روانگی سے قبل شعیب ملک اپنی فیملی سے ملاقات کریں گے، کورونا کی وجہ سے اپنی خاندان سے نہیں ملے سکے تھے، اسی

ضیا صاحب، سال گرہ مبارک!

آج ممتاز اداکار، منفرد صدا کار اور ادبی تحریروں کی انوکھی پڑھت کے خالق ضیا محی الدین کی سال گرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج پاکستان کے نابغہ روزگار فن کار کی 89 ویں سال گرہ ہے، ساٹھ اور ستر کی دہائی میں ٹی وی سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے

مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے دو برس بیت گئے

کراچی: معروف ادیب و مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں۔ مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923ء کو جے پور راجستھان (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے علی گڑھ

مالی سال 20-2019: غیر ملکی سرمایہ کاری میں 91 فیصد اضافہ

کراچی: رواں مالی سال بیرونی سرمایہ کاری میں 91 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، غیر ملکی سرمایہ کاری 2 ارب 40 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مئی 2020 میں غیر ملکی سرمایہ کاری 12 کروڑ ڈالر رہی جبکہ مالی سال 20-2019 کے