براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ترکی، بغاوت کیس میں سیکڑوں افراد کو عمرقید کی سزا!
انقرہ: 2016 میں ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے کیس میں سیکڑوں افراد کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی عدالت نے 15 جولائی 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے کیس میں ترک صدر طیب اردوان کی حکومت کے خلاف منصوبہ!-->…
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل!
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ارکان کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی، جس کے نتائج آنے تک ٹریننگ کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ اسکواڈ!-->…
صدارت اور وائٹ ہاؤس چھوڑنے کیلیے ٹرمپ کی نئی شرط!
واشنگٹن: ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے اور عہدے سے دستبردار ہونے کو جوبائیڈن کی فتح کی الیکٹورل کالج سے باضابطہ منظوری سے مشروط کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنی شکست تسلیم کرنے اور عہدہ چھوڑنے کے لیے ایک نئی شرط رکھ!-->…
آصف غفور کو ترقی پر آذربائیجان کے سفیر کی دلچسپ انداز میں مبارک باد
اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے ترقی کی مبارک باد دلچسپ انداز میں دی ہے۔آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو ری ٹویٹ کی، جس میں لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اپنے ایک دورے میں فوجی!-->…
فٹ بال لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا سپرد خاک
بیونس آئرس: دنیائے فٹ بال کے عظیم ہیرو اور ارجنٹائن کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا کو بیونس آئرس کے بیلاوسٹا قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔فٹ بال لیجنڈ میراڈونا کی تدفین میں خاندان کے افراد اور قریبی احباب نے شرکت کی جب کہ تدفین سے قبل ہیرو کی!-->…
کورونا سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پشاور سرفہرست، کراچی کا دوسرا نمبر!
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پشاور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پر ہے۔کورونا صورت حال پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وبا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات!-->…
سندھ میری جان: وائس آف سندھ کی زیر تکمیل شارٹ فلم کے ریڈنگ سیشن کا اہتمام
کراچی: وائس آف سندھ کے تحت سندھ کلچرل ڈے سے متعلق زیر تکمیل شارٹ فلم سندھ میری جان کے اسکرپٹ کی ریڈنگ کا اہتمام کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کے تحت سندھ کلچرل ڈے کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔ اس ضمن میں اسٹوری آف انڈس!-->…
بھارت کے ستائے پاکستانی ہندوؤں کی وطن واپسی!
لاہور: پاکستان سے ہجرت کرکے جانے والے ہندوؤں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔بھارت میں 11 دلت ہندوؤں کے بھارتی برہمنوں کے ہاتھ قتل اور بھارت سرکار کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر 243 ہندوؤں کی واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا!-->…
کورونا سے نمٹنے کیلیے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر دیگا
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو کووڈ سے نمٹنے کے لیے 25 کروڑ ڈالر دے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے، رقم کووڈ 19 وائرس سے نمٹنے کے لیے استعمال ہوگی۔دوسری جانب!-->…
بھارت کی بڑی سبکی، ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار!
نئی دہلی: بدعنوانی کی روک تھام اور اس سے دنیا کو آگاہ کرنے والی عالمی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بھارت کو ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دے دیا۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی 17 ایشیائی ممالک کی سروے رپورٹ میں بھارت کو ایشیا کا کرپٹ ترین ملک!-->…