براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

برطانوی سنگر فادیہ شبروز پاکستانی گیتوں کی دیوانی نکلی۔

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی سنگر فادیہ شبروز کا کہنا ہے کہ پاکستانی موسیقی دنیا بھرمیں راج کررہی ہے۔ہماری پرانی فلموں کے سدا بہار گیت آج بھی سماعتوں میں رس گھولتے ہیں۔ میں برطانیہ میں رہتی ہوں لیکن میرا دل پاکستان میں دھڑکتا ہے۔ ملکہ ترنم

"کے الیکٹرک” کے ستم شہر قائد بنا اندھیر نگری

کورونا اور لاک ڈاؤن کے سبب معاشی تنگی سے گزرنے والے شہر قائد کے مظلوم شہری ایک بار پھر ہمیشہ کی طرح شدید گرمی میں "کراچی الیکٹرک"( کے الیکٹرک) کے ستم کے شکار ہیں۔کبھی روشنیوں کا شہر کہلانے والا کراچی "کے الیکٹرک" کی بدولت اندھیروں میں

عمران مدت پوری کریں گے، شیخ رشید کا ایک لاکھ ملازمتیں دینے کا اعلان

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کچھ نہیں ہونے جارہا، عمران خان مدت پوری کریں گے، حزب اختلاف اور حکمرانوں کے درمیان بہتر راستے بننے جارہے ہیں، اختر مینگل کہیں نہیں جاتا، بہت سارے اختر مینگلوں کو جانتا ہوں۔وفاقی وزیر ریلوے

بدترین لوڈشیڈنگ، وفاق کے الیکٹرک کو 500 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے پر رضامند

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے کراچی میں لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے کے الیکٹرک کو مزید 500 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ترجمان وزارت توانائی کے مطابق وفاقی حکومت کے الیکٹرک کو مزید 500 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے

شاہد خاقان کورونا سے صحت یاب!

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سے گھر میں آئسولیٹ تھے، تاہم اب وہ صحت یاب ہوگئے اور ان کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔شاہد

عمران خان نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی

اسلام آباد: عمران خان نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی۔وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کیں جس میں ارکان اسمبلی نے وزیراعظم سے حلقہ کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور پارٹی امور پر

شوہر نے کورونا زدہ بیوی کو پانچویں منزل سے دھکا دے دیا

قاہرہ: کورونا وبا نے اخلاقی اقدار کو بُری طرح زک پہنچائی ہے۔ اس ضمن میں انسانیت کے معیار سے گرے ہوئے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ مصر میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر نے بیوی کو اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔بین الاقوامی

کورونا کے متوقع کیسز 75 ہزار کم، دو ہفتے سے حالات میں بہتری آئی، اسد عمر

اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ 30 جون تک کورونا وائرس کے متوقع کیسز میں 75 ہزار کی کمی ہوگئی۔وفاقی وزیر اسد عمر کا ملک میں کورونا وائرس کی صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کیسز بڑھنے پر لوگوں نے حفاظتی تدابیر اختیار کی

راحت فتح کو آکسفورڈ سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملے ایک سال مکمل!

کراچی: سروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملے ایک سال مکمل ہوگیا۔ 26 جون 2019 کو لندن میں ایک بہت بڑی تقریب میں دنیا بھر میں قوالی کے فن کو فروغ دینے اور نمایاں خدمات انجام دینے پر عالمی شہرت یافتہ

جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن انتقال کرگئے

کراچی: سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔منور حسن کئی دنوں سے علیل تھے، ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ سابق امیر منور حسن نے ابتدائی تعلیم جیکب لائن کے ایک اسکول سے حاصل کی جب کہ جامعہ کراچی