براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
48 گھنٹوں میں لوڈشیڈنگ پر قابو پالیں گے، کے الیکٹرک
کراچی: چیف ایگزیکٹو آفیسر کے الیکٹرک مونس عبداللہ علوی نے گورنرسندھ عمران اسماعیل سے ملاقات میں آٗئندہ 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ بحران پر قابو پانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔گورنرہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران گورنر عمران اسماعیل نے کے!-->…
آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات، 120 بھارتی ہلاک
نئی دہلی: آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات، بھارت میں 120 زندگیاں نگل گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے بتایا بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 95 افراد ہلاک ہوئے۔ ریاست میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سینئر افسر اونیش کمار نے!-->…
لداخ معاملہ: سونیا گاندھی کی مودی پر کڑی تنقید
نئی دہلی: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی لداخ میں انڈیا کی ہزیمت پر نریندر مودی پر برس پڑیں۔تفصیلات کے مطابق انڈیا میں حزب اختلاف کی رہنما سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ چینی فوج کے بڑھتے دباؤ کے ردعمل میں نریندر مودی کی حکومت کے اقدامات افسوس ناک!-->…
چاکلیٹس اور بسکٹس کے ساتھ اب فیس ماسک بھی وینڈنگ مشین سے نکلیں گے
لندن/سنگاپور: کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اب فیس ماسک بھی وینڈنگ مشین سے مل سکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کرونا وبا کے دوران لندن اور سنگاپور میں عوام کے لیے نئی سہولت فراہم کی گئی ہے، چاکلیٹس، بسکٹس، اور کولڈ ڈرنکس ہی نہیں!-->!-->!-->…
جاپانی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی سفیر نے ملاقات کی، اس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جاپانی سفیر کی ملاقات میں!-->…
انضمام الحق کی کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق انگلینڈ ٹور سے قبل 10 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کرکٹ بورڈ پر برس پڑے۔تفصیلات کے مطابق سابق چیف سیکٹر انضمام الحق نے اس واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسٹ مثبت آنے کے!-->…
اور جب منور حسن گاڑی سے اترے
اقبال خورشید
وہ اسی کرسی پر بیٹھے تھے، جس پر چند ماہ قبل پروفیسر غفور احمد براجمان تھے، اور ہم ان کے انٹرویو کو سر جھکائے حاضر ہوئے تھے۔یہ جنوری ۲۰۱۱ کا ذکر ہے۔ موسم خوش گوار تھا، اور اسلامک ریسرچ اکیڈمی، فیڈرل بی ایریا میں جاری!-->!-->!-->…
کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، وزیراعلیٰ سندھ کی وفاق پر تنقید
کراچی: مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم اور وفاقی وزیر خاموش ہیں۔سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آرہی کے الیکٹرک کہتی ہے کہ ہمیں گیس اور فرنس آئل نہیں مل رہا جب کہ پی!-->…
بھارت پابندیاں ہٹاکر کشمیریوں کے بنیادی حقوق فوری بحال کرے، جوبائیڈن
واشنگٹن: جوبائیڈن نے بھارت سے کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں لگائی گئی پابندیاں ہٹا کر کشمیریوں کے بنیادی حقوق فوری طور پر بحال کرے۔امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے بھارت سے کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کے لیے!-->…
عاطف کا گانا کیوں ہٹایا؟ بھارتی مداح ناراض
بھارت کی معروف میوزک کمپنی 'ٹی پروڈکشن' کی جانب سے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا گانا یوٹیوب سے ہٹادیا گیا جس کے بعد بھارت میں سوشل میڈیا پر عاطف کے حق میں ٹرینڈز شروع ہوگئے۔
میوزک کمپنی ٹی سیریز کو ہندو انتہا پسند جماعت مہاراشٹرا!-->!-->!-->…