براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بھارت: زہریلی گیس نے گیارہ افراد کی جان لے لی، ہزار متاثر

دہلی: بھارتی شہر وشاکاپٹنم میں کیمکل پلانٹ سے گیس لیکج کے باعث 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، متاثرین کی تعداد پانچ ہزار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آندرا پردیش کے شہر وشاکاپٹنم میں رات کے 3 بجے ایک کیمیکل پلانٹ سے گیس لیک ہوئی، جس کے باعث لوگوں

محکمہ صحت سندھ نے کرونا کے مریضوں کے لیے ایڈوائیزری جاری کردی ہے۔

کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی ہدایت پر مریضوں کے لئے ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق مریض کو زبردستی ہسپتال یا آئیسولیشن سینٹر منتقل نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ دیکھا گیا ہے کہ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مریض کو زبردستی

نوکری سے نکالے جانے والے افرادکے لیے سندھ حکومت کا بڑا قدم

کراچی: سندھ حکومت نے نوکری سے نکالے جانے والے افراد کی شکایات سننے کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی ہے، جس پر لوگ اپنی شکایات درج کرواسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ صوبائی حکومت نے کورونا سے بچاوَ کے اقدامات کیے

فکسنگ کے خلاف بولنے پر میرا کیریئر جلد ختم ہوگیا، عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فکسنگ کے خلاف بولنے پر میرا کیریئر جلد ختم ہوگیا۔ ایک انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ کرکٹر تو کئی قابو آئے لیکن مافیا کی کبھی نشاندہی نہیں ہوئی، فکسنگ کیخلاف بولنے پر مجھے دھمکیاں ملتی رہیں

آئی ایم ایف کا شرح سود 11 فیصد کرنے کا مطالبہ معاشی منظر نامہ مزید خراب کر رہا ہے

پاکستان بزنس کونسل کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے شرح سود 11 فیصد پر رکھنے کا مطالبہ معاشی منظر نامے کو مزید خراب کرتا ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے منعقد سیشن میں مالی سال 21 کے لیے

ایک ہی دن میں تین بار گرفتار ہونے والا شخص کون ہے

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک چور کو پولیس نے ایک دن میں تین بار گرفتار کر کے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے علاقے گیلنڈورا میں پولیس کو ایک چور کو ایک ہی دن میں تین بار گرفتار کر کے چھوڑنا پڑا

کورونا وائرس اور دانش کی موت

صائمہ اقبال آج یہ جملہ کثرت سے دہرایا جارہا ہے کہ ” کورونا جیسا کچھ نہیں، یہ سب کہنے کی باتیں ہیں۔“ اس جملے کو سن کرلگتا ہے، جیسے ہماری دانش کی موت واقع ہوچکی ہے۔ ہم اس حساس معاملے میں خود کو انتہائی دانا سمجھ بیٹھے ہیں، اور یہ گمان

ٹام کروز خلا میں جانے کو تیار، ناسا کی تصدیق

سپراسٹار ٹام کروز ایک اور سنگ میل عبور کرنے کو ہیں، اب وہ خلا میں شوٹنگ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز اپنی آئندہ فلم کی شوٹنگ کے لیے خلا میں جائیں گے۔ اس ضمن میں خبریں تو چند ماہ سے میڈیا کی زینت بن رہی تھیں،

وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالفطر کے لیے ایس او پیز بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں عیدالفطر کے لیے بھی ایس او پیز بنانے کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن اینٹر کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ

ماہ صیام اور سندھ کا انوکھا لاک ڈاؤن

صدام کنبھر سندھ بھر میں مساجد اور رمضان المبارک میں پابندی سے متعلق کئی سوال دماغ میں جنم لے رہے ہیں وزیر اعلیٰ سندھ کے روزانہ رات دیر آنے والے بیانوں نے پیپلزپارٹی کی اپنی سیاست میں اختلاف بڑھا دئیے کسی ذرائع سے معلوم ہوا کہ پیپلزپارٹی