براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بلغاریہ میں فٹبال کپ کا فائنل، کورونا ایس او پیز نظر انداز، وبا پھیلنے کا خطرہ

صوفیہ: بلغاریہ میں فٹبال کپ فائنل مقابلہ دیکھنے اور جیت کا جشن مناتے ہوئے تماشائیوں نے کورونا ایس او پیز کو بھی ہرا دیا۔ بلغاریہ میں فٹبال کے فائنل مقابلے کا سنسنی خیز اختتام پنلٹی شوٹ آؤٹس پر ہوا۔ لوکو موٹو نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل

روزانہ سورج سے زیادہ پھیلنے والا نیا بلیک ہول دریافت

سڈنی : آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ خلا میں موجود ایک بلیک ہول تیزی سے پھیل رہا ہے اور دن بہ دن سورج جتنا بڑا ہورہا ہے۔ آسٹریلوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق کائنات میں موجود سب سے بڑے بلیک ہول ابیل-85 کا

مالی سال 19-2020 میں پاکستان کی برآمدات میں 6.83 فیصد کمی ہو گئی

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ مالی سال 19-2020 میں پاکستان کی برآمدات میں 6.83 فیصد کمی ہو گئی۔ عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ کورونا اثرات کے باوجود یہ کمی پچھلے سال سے کم رہی، لاک ڈاؤن کے عرصے میں برآمدات

کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر!

اسلام آباد: حکومت نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی کرنے کے منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے تحت ای سی سی نے کے

نیوزی لینڈ: مساجد پر حملہ کرنے والے درندے کو 24 اگست کو سزا سنائی جائے گی

کرائسٹ چرچ: دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزا سنائی جائے گیعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے مساجد پر حملے میں ملوث

فرانسیسی وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی!

پیرس: فرانس کے وزیراعظم ایڈورڈ فلپ اور ان کی کابینہ کے اراکین نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جسے صدر ایمانوئیل میکرون نے منظور کرلیا۔صدارتی محل ایلسی پیلس کی جانب سے جاری مختصر بیان میں استعفے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی، لیکن کابینہ میں

عدالت میں بانی متحدہ کی جائیداد ضبط کرنے کے لیے درخواست دائر

کراچی: ایف آئی اے نے انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس میں ملوث بانی متحدہ کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے درخواست دائر کردی۔ایف آئی اے نے بانی متحدہ کی جائیداد ضبطگی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کیا اور بانی متحدہ،

کراچی میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، جس سے اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارش سے پہلے آندھی چل سکتی ہے جس سے 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے

سندھ میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے، بلاول

کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کی ایف بی آر میں ناکامی کی وجہ سے

معروف بھارتی آرٹسٹ انتقال کر گئیں

ممبئی: بھارتی فلموں کی معروف کوریوگرافر سروج خان ممبئی میں انتقال کرگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سروج خان کے انتقال کی تصدیق ان کی بیٹی سُکینہ خان نے کی۔72 سالہ سروج خان شوگر اور دل کے عارضے میں مبتلا تھیں، انہوں نے بھارتی فلم انڈسٹری میں