براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
شیخوپورہ سانحے میں ہلاک ہونے والوں کی آخری رسوم ادا!
اٹک: شیخوپورہ میں ٹرین اور کوسٹر کے درمیان تصادم میں مرنے والے سکھ برادری کے افراد کی آخری رسوم اٹک کے شمشان گھاٹ میں ادا کردی گئیں۔جمعہ کی دوپہر شیخوپورہ میں ٹرین حادثے میں مرنے والے سکھ برادری کے 19 افراد کی ميتيں رات گئے پشاور میں بھائی!-->…
مودی کی لداخ یاترا اور کھوکھلے دعوے!
نئی دہلی: بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع کے بعد لداخ کا دورہ کیا، جہاں انہیں فوج کی جانب سے علاقے کی تازہ ترین صورتِ حال پر بریفنگ دی گئی۔رائٹرز کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی نے 3 جولائی کو چین اور بھارت کے درمیان!-->…
اپوزیشن منی لانڈر اور کرپٹ، ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، شیخ رشید
لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا اور سسٹم لپیٹا جائے گا۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نہ ہم آخری چوائس ہیں اور نہ ہم مائنس ون ہیں، لیکن اگر مائنس کی بات آئی تو پھر مائنس!-->…
امریکا، پولیس اہلکار تشدد کے پُرانے طریقے چھوڑ نہ سکے!
واشنگٹن: امریکا میں اب بھی پولیس اہلکار تشدد کے پرانے طریقوں سے خود کو باز نہیں رکھ سکے ہیں۔واشنگٹن میں پولیس اہلکار پھر 2 مظاہرین کی گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے، اس موقع پر مظاہرین کے ساتھیوں نے مداخلت کرکے دونوں افراد کو پولیس تشدد سے!-->…
عدالتی حکم پر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ، رپورٹ کل متوقع!
لاہور: عدالتی حکم پر قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کے اینٹی باڈیز اور کورونا ٹیسٹ کے سیمپل لے لیے گئے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی رپورٹس کل آنے کا امکان ہے۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عدالتی حکم پر انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اینڈ ہیلتھ سائنسز سے!-->…
مندر کی تعمیر، وزیراعظم کی اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی اور مشاورت حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے بعد ہندو برادری کی عبادت گاہ کی تعمیر کے لیے فنڈز سے متعلق فیصلہ!-->…
ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے پر عوام کے شکر گزار، ہسپتال جلد ویران ہوں گے، شبلی
اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے اسپتال جلد ویران ہوں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ہیلتھ ورکرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اسلام آباد میں پولی کلینک کا دورہ کیا اور لیڈی ہیلتھ!-->…
اسٹاک ایکسچینج حملہ: کیا گاڑی کی نمبر پلیٹ میں خفیہ کوڈ موجود تھا؟
کراچی: کیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی میں دہشت گردوں کے لیے کوئی خفیہ کوڈ موجود تھا؟ سوشل میڈیا صارفین نے سوالات کھڑے کردیے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایکس پر 29 جون 2020 کو ہونے والا دہشت گرد حملہ گزشتہ چند روز سے!-->…
آتش بازی سے نکلنے والے ذرات پھیپھڑوں کےلیے خطرناک
نیویارک: تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آتش بازی سے نکلنے والے زہریلے ذرات پھپپھڑوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں اور تواتر سے جسم میں داخل ہوکر کینسر کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔
نیویارک یارک یونیورسٹی کے شعبہ برائے ماحولیاتی!-->!-->!-->…
ڈالر پھر سستا، اسٹاک ایکسچینج 35 ہزار کی سطح عبور کرگیا
کراچی: انٹربینک میں ڈالر 67 روپے سستا ہوگیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 35 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر67 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر166.21روپے پر بند ہوا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک!-->!-->!-->…