براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

خان پور، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم!

رحیم یار خان: خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی ٹکرا گئی۔رحیم یار خان کے علاقے خان پور کے جٹھہ بھٹہ اسٹیشن پر 27 شالیمار ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی ٹکرا گئیں۔ معلوم ہوا ہے کہ شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور

چائلڈ پورنوگرافی کے بین الاقوامی گروہ کا کارندہ سیالکوٹ سے گرفتار!

سیالکوٹ: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سیالکوٹ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ارسلان نامی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق انٹرپول نے ملزم سے متعلق معلومات پاکستان کو دی تھیں، جس پر کارروائی کرتے ہوئے اسے

دنیا کی طویل العمر بلی 150 برس کی عمر میں چل بسی

انگلینڈ کے ایک گھر میں پلنے والی دنیا کی سب سے طویل العمر بلی 32 برس کی عمر میں انتقال کرگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بلی کی عمر 32 برس تھی جو انسان کی عمر کے 150 سال کے برابر بنتی ہے، مالکن نے گزشتہ برس مئی

دو بھارتی ٹک ٹاک اسٹارز نے خودکشی کر لی

نئی دہلی: بھارت میں دو ٹک ٹاک اسٹار نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں سندھیا چوہان نامی طالبہ نے خودکشی کر لی۔ سندھیا ایک ٹک ٹاک اسٹار تھی اور ملک میں ٹک

ٹیم کیلیے اسپانسر کی تلاش میں بورڈ کو مشکلات

پاکستان ٹیم کیلیے اسپانسرکی تلاش میں پی سی بی کو مشکلات کا سامنا ہے جب کہ معاہدہ ختم ہونے کی وجہ سے انگلینڈ میں موجود کرکٹرز کی شرٹس پر کوئی لوگو موجود نہیں۔ انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم بغیر اسپانسر لوگو کے ٹریننگ کر رہی ہے،

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتے ہی مہنگائی میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ 26 جون کو وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا تھا تاہم ایک ہفتے بعد ہی پیٹرولیم

مصباح الحق کا پاکستانی ٹیم سے متعلق بڑا بیان

کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ایک لمبے وقفے کے باوجود کھلاڑی پریکٹس کے دوران فٹ دکھائی دے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انھوں نے کھلاڑیوں کی فٹنس سے متعلق کہا ہے کہ لمبے عرصے کے بعد کھلاڑی ٹریننگ کر رہے ہیں، اس کے باوجود مسائل کا

بھنگ کو میتھی سمجھ کر کھانے والا خاندان ہسپتال پہنچ گیا!

لکھنؤ: بھارت میں ایک خاندان نے بھنگ کے پتّوں کو میتھی سمجھ کر کھالیا جس سے ان کی حالت غیر ہوگئی اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک مقامی سبزی فروش نوال کشور نے نتیش نامی شخص

ٹرک اور کار میں تصادم، نوبیاہتا دُلہن سمیت 3 جاں بحق، دولہا زخمی!

رحیم یار خان: ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دُلہن والد اور بہن سمیت جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق نوبیاہتا جوڑے کی گاڑی کو حادثہ رحیم یار خان میں خان بیلہ این 5 پر پیش آیا، جہاں کار اور ٹرک میں تصادم سے دُلہن، اس کا والد

بدترین لوڈشیڈنگ، کراچی کے شہریوں کی اذیت کم نہ ہوسکی!

کراچی: بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود کے الیکٹرک نے شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ شہری بدترین اذیت کا شکار ہیں۔ دن کو سکون ہے نہ رات میں آرام۔ اس پر شہریوں میں خاصا اشتعال پایا جاتا ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے