براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ڈبلیو ایچ او کی پاکستان کے اسکریننگ نظام کی تعریف

کراچی: عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے پاکستان میں ہوائی اڈوں اور زمینی راستوں پر اسکریننگ کے نظام کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے بروقت اور مناسب اقدامات ہیں۔ ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے کراچی

جنوبی پنجاب صوبہ اور ہزاروں گھروں کا میگا منصوبہ

حنید لاکھانی عمران خان اپنی 22 سالہ طویل سیاسی جدوجہد کے بعد برسراقتدار آئے۔ اُن کی حکومت کو تقریباً 19 ماہ ہوچکے ہیں۔ اس دوران ان پر بے پناہ تنقید کی گئی، طنز کے نشتر برسائے گئے۔ حزب اختلاف کی جماعتوں نے اس حوالے سے شاید ہی کوئی موقع

کورونا وائرس سے لاکھوں کمانے کا طریقہ

لندن: اگر آپ برطانیہ میں مقیم ہیں، تو کورونا وائرس سے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک برطانوی تجربہ گاہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی شخص خود کو رضاکارانہ طور پر خود کو کورونا وائرس سے متاثر کرانے کے لیے پیش کرے گا، اسے نہ

کورونا کی جان لیوا وبا اور حکومتی ذمے داری

ڈاکٹر عمیر ہارون دنیا بھر میں پھیلنے کے بعد بالآخرعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دے دیا۔ کورونا وائرس کے متعلق ابتدا میں خیال کیا گیا کہ یہ جان لیوا وبا بالکل نئی ہے، لیکن ایسا نہیں۔ ماہرین کا شروع میں یہی خیال

امریکا طالبان امن معاہدہ اور اشرف غنی کی بے بسی

ڈاکٹر عمیر ہارون جہاں ایک طرف امریکا اور ان کی اتحادی افواج کا افغانستان سے آہستہ آہستہ انخلا ہو رہا ہے، وہیں افغان حکومت نے بھی طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اب دلچسپ امر یہ ہے کہ پہلے افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ

بزدار کا وار، ن لیگ اور پی پی بے حال

اقبال خورشید وسیم اکرم پلس کا وقت آگیا جناب۔ اب بزدار بنیں گے سیاسی اکھاڑے کے سردار۔ کھیل کا پانسہ پلٹنے کو ہے۔ سارے پتے وزیراعلی کے ہاتھ میں ہیں اور اپوزیشن ارکان ان کی سمت دوڑے چلے آرہے ہیں۔ پنجاب میں اپوزیشن رہنما عثمان بزدار سے

گلگت بلتستان سے کورونا کا ایک اور کیس، متاثرین کی تعداد 20 ہوگئی

گلگت بلتستان سے کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 20 ہوگئی۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے علاقے میں کورونا وائرس کے ایک اورکیس کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ اسکردو سے تعلق

رنگوں کا تہوار اور مودی کی خونیں ہولی

اقبال خورشید چہار سو رنگ بکھرے ہیں، قہقہے، مسرت، آنکھیں دمک رہی ہیں، خوشیاں ہمک رہی ہیں کہ آج ہولی کا تہوار ہے۔ محبت کا تہوار۔ رُت بدلی، نیا موسم آیا، نئی خوشیاں لایا۔ سرما کا اختتام ہوا اور بہار نے دستک دی۔ سندھ ہو یا ہند، یا دنیا

سندھ: غیر رجسٹرڈ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف سندھ حکومت متحرک

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف کمر کس لی، واضح ہدایات ہیں کہ ایک ماہ کے اندر رجسٹریشن کروائیں، بصورت دیگر ہوٹل سیل کردیا جائے گا۔ ڈائریکٹوریٹ آف ٹوئرسٹ سروسز محکمہ ثقافت، سیاحت و نوادرات نے صوبے

معروف اداکار فیروز خان نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

لاہور: اداکار فیروز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ شوبز انڈسٹری چھوڑ رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میرے پرستار مجھ سے ایک بیان کا انتظار کررہے ہیں، میں اعلان کرتا ہوں کہ میں نے شوبز انڈسٹری چھوڑ دی ہے۔ فیروز خان