براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم!
اسلام آباد: نیب کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات اور میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کے خلاف غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ، اربوں روپے کی اووربلنگ اور حکومت کے ساتھ!-->…
حکومت کا 4 سو ارب کے منصوبے شروع کرنے کا بڑا اعلان!
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں سال کی آخری سہ ماہی میں تعمیرات سے متعلقہ چار سو ارب روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا، جس میں جاری منصوبوں میں پیش!-->…
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر مبنی حدیقہ کیانی کا گانا یوٹیوب سے ہٹادیا گیا
کراچی: معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں رہنے والوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی پر مبنی ان کے گانے کو یوٹیوب سے ہٹادیا گیا ہے۔انہوں نے یہ گانا ترک گلوکار ترگے ایورن کے ساتھ مل کر گایا تھا۔اس گانے کو مقبوضہ کشمیر میں ہر سال!-->…
منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع
لاہور: منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مسعود عابد نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔!-->…
ورکرز ویلفیئر بورڈ کے پی کے کرپٹ ترین ادارہ ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسی سرکاری ادارے میں وزراء کے سفارشی برداشت نہیں کریں گے۔عدالت عظمیٰ میں ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختون خوا کے ملازمین سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 294 اساتذہ اور دیگر تعلیمی!-->…
اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی
کراچی: اداکارہ سارہ خان نے گزشتہ روز اچانک اپنی منگنی کی خبر شیئر کرکے اپنے چاہنے والوں کو حیران کردیا، ان کی منگنی اور مہندی کی تقریب کی وڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔اداکارہ سارہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک!-->…
شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلارہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ
لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلارہے ہیں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت سے متعلق درخواستوں!-->…
کے الیکٹرک کے ستم: بجلی عنقا، شہری بے حال!
کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔شہر میں صبح، دوپہر اور شام کے علاوہ رات کے تین بجے بھی بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ساتھ فالٹس کی مرمت کے نام!-->…
کورونا کے 2 ہزار سے زائد نئے کیسز، 40 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز سامنے آگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے نتیجے میں مریضوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 57 ہزار 914!-->…
جعلی پیر و عامل ، معاشرتی ناسور!
محمد راحیل وارثی
جعلی پیر اور عامل بلاشبہ ہمارے معاشرے میں ناسور کی حیثیت رکھتے ہیں، جو سماج کو بُری طرح زک پہنچارہے ہیں۔ یہاں جعلی پیروں اور عاملوں نے وہ وہ سیاہ کارنامے سرانجام دیے ہیں کہ لکھتے ہوئے قلم کانپ جاتے ہیں، یہ عناصر کتنی ہی!-->!-->!-->…