براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

میرا کی رجنی کانت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی دھمکی

ساؤتھ انڈین کی انڈسٹری میں ایک بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، سپر اسٹار رجنی کانت کے خلاف بھارتی اداکارہ نے قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ اور ماڈل میرا متھن نے رجنی کانت کے خلاف کارروائی کی دھمکی دی ہے۔میرا متھن نے

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، پٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں گے!

کراچی: سندھ حکومت نے پٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فيصلہ کرليا ہے۔وزیر اطلاعات سندھ نے بتایا کہ سندھ حکومت کی جانب سے پٹرول پمپس کو 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فيصلہ مون سون کي صورت حال پرعوامی مشکلات کے پیش نظر کیا گیا۔کراچی سمیت سندھ کے

ایکنک نے سکھر حیدرآباد موٹروے کی منظوری دے دی، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ایکنک نے سکھر حیدرآباد موٹروے کی منظوری دے دی، یہ منصوبہ اندرون سندھ میں سماجی اور معاشی ترقی میں بھی انقلاب لائے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں

پی ٹی وی لائسنس فیس میں 65 روپے اضافے کی منظوری!

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی وژن کی فیس میں 65 روپے کا اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی کی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کردی جائے گی۔ حکومت نے وفاقی کابینہ سے بذریعہ سرکولیشن پی ٹی وی فیس

ایران نے بھارت کی گیس فیلڈ منصوبے سے بھی چھٹی کردی!

تہران: ایران نے ریلوے لائن منصوبے کے بعد بھارت کو گیس فیلڈ منصوبے سے بھی فارغ کردیا جب کہ بیجنگ اور تہران کے درمیان 600 ارب ڈالر کے منصوبوں پر گفت و شنید جاری ہے۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت سے فنڈ ملنے نہ ملنے پر چار سال قبل ایران

وزیراعظم کی لاہور آمد

لاہور: وزیراعظم لاہور پہنچ گئے، مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب صوبے کے امور کے متعلق وزیراعظم کو بریف کریں گے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بھی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم عمران خان ایک انٹرنیشنل برانڈ کی لانچنگ

کیا سنتھیا پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں؟ وزارت داخلہ نے رپورٹ پیش کر دی

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے سنتھیا ڈی رچی کو کلین چٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی ریاست مخالف اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے امریکی شہری کو ملک بدر کرنے کے لیے

خوبرو اداکارہ، انمول بلوچ کی شہرت میں اضافہ

کراچی: ٹی وی کی ابھرتی ہوئی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ انمول بلوچ کی مقبولیت اور مصروفیت میں اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ان دنوں انمول بلوچ نوجوان ہدایت کار کامران اکبر کے ڈرامے قربتیں میں دکھائی دے رہی ہیں، جہاں نئی نسل کے مقبول اداکار

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری!

کراچی میں دوپہر کے وقت سے شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث موسم بہتر ہوگیا، تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام کی صورت حال پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔کراچی میں تیز دھوپ اور گرمی کے بعد جمعہ کو ساڑھے 3

ٹرمپ کے خلاف بھتیجی کی کتاب نے فروخت کے ریکارڈ توڑ دیے

واشنگٹن: امریکی صدر کی بھتیجی میری ٹرمپ کی یادداشتوں پر مبنی کتاب کی پہلے ہی دن قریباً 10 لاکھ کاپیاں فروخت ہوگئیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کتاب کے پبلشر کا کہنا ہے کہ مزید کتاب کی کاپیاں چھاپنے کے آرڈر بھی دے دیے گئے ہیں۔چچا