براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کورونا کے خلاف پاک فوج کی شاندار خدمات، امریکی اخبار بھی معترف
اسلام آباد: معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں واضح کمی آئی ،تاہم حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ عیدالاضحی کے موقع پر عوام کی طرف سے بے احتیاطی اور ایس او پیزکی خلاف ورزی کی صورت میں کورونا!-->…
بچوں سے زیادتی کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
خیرپور: بچوں سے زیادتی کیس میں گرفتار ملزم سارنگ شر کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیرپور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹیوشن کے بچوں سے زیادتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم سارنگ شر کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے!-->…
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی ٹک ٹاک کے میدان میں انٹری
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا شمار عہد حاضر کے مقبول ترین عالمی راہ نماؤں میں ہوتا ہے، جہاں انھوں نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے خود کو منوایا، وہی ان کی شخصیت کے دیگر شیڈز نے بھی انھیں ایک ہر دل عزیز شخص بنا دیا۔خبر یہ ہے کہ اب!-->…
بیڑا یہ تباہی کے قریب آن لگا ہے (سعودی عَرَب ایک اسلامی ریاست؟)
سُہیر عارف
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پچھلے کچھ عرصے سے سعودی عرب میں غیر اسلامی رسومات کو فروخت دیا جا رہا ہے اور مسلمانوں کو مزید بے حیائی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے اور اِس سے بڑھ کر اب تو اسلامی شعائر کی بے حرمتی کا بھی آغاز کر دیا گیا!-->!-->!-->…
محمد عامر کو انگلینڈ بھیجنے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر محمد عامر کو انگلینڈ بھیجنے کی تصدیق کر دی۔تفصیلات کے مطابق محمد عامر کو حارث رؤف کی جگہ انگلینڈ بھیجا جارہا ہے، یہ فیصلہ حارث رؤف کا کووڈ 19 ٹیسٹ بار بار مثبت آنے پر کیا گیا۔خیال رہے کہ فاسٹ بولر!-->…
کراچی یونیورسٹی اور وائس آف سندھ کے اشتراک سے آرٹ کمپیٹیشن کا انعقاد
کرچی: آج جامعہ کراچی میں یونیورسٹی اور وائس آف سندھ کے اشتراک سے آرٹ کمپیٹیشن کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اس مقابلے کے بعد وائس چانسلر خالد عراقی، پراجیکٹ ڈائریکٹر عمیر ہارون اور پیٹرن ان چیف حنید لاکھانی نے طلبا و طالبات میں!-->…
میرے اور ہانیہ کے تعلق کو کسی ایک نام میں قید نہیں کیا جاسکتا، عاصم اظہر
کراچی: گلوکار عاصم اظہر نے بالآخر خاموشی توڑ دی اور کہا ہے کہ میرے اور ہانیہ عامر کے تعلق کو کسی ایک نام میں قید نہیں کیا جاسکتا۔ یہ لوگوں کے تصور سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔عاصم اظہر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا!-->…
بھارتی فوج کی ایل او سی پر پھر بلااشتعال فائرنگ، شہری زخمی
راولپنڈی: بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پرباگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، شہری زخمی۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر آگ اور خون کا کھیل شروع کر!-->…
سعودی فرمانروا شاہ سلمان طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل
ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبیعت ناساز ہونے پر ریاض کے کنگ فیصل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان کو پتے کی سوزش ہوئی۔ شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 84 سالہ شاہ سلمان کو!-->…
2 لاکھ 6 ہزار شہری کورونا سے شفایاب!
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کے شکار مریضوں کی تعداد میں کمی ہورہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک ہزار 587 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 83 تک!-->…