براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سینئر سیاست داں میر حاصل بزنجو کراچی میں انتقال کرگئے
کراچی: نیشنل پارٹی کے راہ نما اور سینئرسیاست داں میرحاصل بزنجو طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر میرحاصل بزنجو طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے، وہ پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے۔62!-->…
شہد میں واقعی شفا ہے: سائنس سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا
آکسفرڈ: برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کھانسی اور زکام میں کسی بھی دوسری دوا کے مقابلے میں شہد زیادہ مفید ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے ماہرین کی اس تحقیق کے نتائج ’’بی ایم جے ایویڈنس بیسڈ میڈیسن‘‘ کے تازہ شمارے میں آن!-->…
اردو ناول کا تذکرہ، جو حسن منظر کے بغیر ادھورا ہے
یہ احساس کہ آپ ڈاکٹر حسن منظر جیسے فکشن نگار کے عہد میں زندہ ہیں، اسے پڑھ چکے ہیں، سن چکے ہیں، اس سے مل چکے ہیں، ایک بے بدل احساس ہے۔ان متعدد انٹرویوز کے باعث، ان ملاقاتوں کے باعث، جہاں ریکارڈنگ کے جھنجھٹ میں پڑے بغیر بس انھیں سنا، اور!-->…
دنیا کا مہلک ترین جانور آپ کے گھر میں موجود
ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ کوئی ایسا جانور جو نہایت مہلک ہو اور ہم اسے اپنے گھر میں پالنے لگیں؟ لیکن تشویش کی بات تو یہ ہے کہ اس جانور کو پالنے کی ضرورت بھی نہیں پڑتی، یہ تو خود ہی بن بلائے گھر میں گھسا چلا آتا ہے اور آپ چاہے کہیں بھی چھپ!-->…
کراچی کے پولیس والے
فواد رضا
اس شہر کے پولیس والوں پر الزام ہے کہ یہ کام نہیں کرتے اور بس رشوت ستانی میں مشغول رہتے ہیں ، کسی حد تک یہ الزام درست بھی ہے کہ نوجوانی سے آج تک پولیس والوں کو اسنیپ چیکنگ کے نام پر ایسی ایسی حرکتیں کرتے دیکھا ہے کہ الحفیظ و!-->!-->!-->…
پاکستان کی کامیابی اور بھارت کی تباہی کے 73سال (دوسرا حصہ)
نازیہ علی
چین کی جیت اور انڈیا کی ہار کا لحمہ بہ لحمہ ہم پھچلی قسط میں آگاہ کر چکے ہیں۔اب ہم مودی کی ناکام ڈیپلومیسی کی اور پاکستان کی نفرت کو لے کر اسکو اتنا پاگل کردیا ہے کہ وہ اپنے ارد گرد کے تمام اتحادی کو کھوچکا ہے۔بھارت کی تباہی!-->!-->!-->…
نادیہ اشرف کی خودکشی، تصویر کا دوسرا رخ
پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسن اینڈ ڈرگ ریسرچ (پی سی ایم ڈی) میں پی ایچ ڈی کی طالبہ نادیہ اشرف کی خودکشی کے بارے میں اوّلین ”خبریں“ ہمیں سوشل میڈیا سے ملیں۔ ان ”خبروں“ سے جہاں یہ معلوم ہوا کہ نادیہ اشرف کا پی ایچ ڈی گزشتہ پندرہ سال سے!-->…
وزیر خارجہ کا دورۂ چین!
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین چلے گئے، جہاں وہ “پاک چین اسٹرٹیجک مذاکرات” کے دوسرے دور میں شرکت کریں گے۔دورہ چین پر روانگی سے قبل ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آج میں ایک اہم!-->…
سعودیہ اور ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائیں گے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکا کے صدر ٹرمپ نے توقع ظاہر کی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب اور ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر!-->…
کراچی میں ایک اور ضلع بنانے کی منظوری
کراچی: سندھ کابینہ نے کراچی میں کیماڑی ضلع بنانے کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکریٹری اور متعلقہ سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ!-->…