براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

واٹس ایپ کے ذریعے شوہر کی نگرانی کا انوکھا طریقہ!

ریاض: سعودیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے علیحدگی کا مطالبہ کرنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کیا۔ خاوند کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کی کاپی کرکے 9 ماہ تک اس کی نگرانی کرتی رہیں اور پھر شوہر سے علیحدگی کی درخواست دائر کردی۔عکاظ اخبار کے مطابق بیوی

ماہرہ کی زندگی کے متعلق دلچسپ پوسٹ!

کراچی: مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر زندگی کے متعلق خوبصورت پوسٹ شیئر کی ہے۔ماہرہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت آدھے چہرے کی تصویر شیئر کی، ان کا کہنا ہے کہ ‘جب انہیں پہلی بار اپنی ہر سانس کا خیال رکھنے کا کہا گیا تھا تو

نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا!

لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کا نوٹس لے لیا، چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے ذمے داروں کے خلاف قانون

جھوٹے الزامات کا جواب دینے آئی ہوں، مجھے سنا جائے، مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ حوصلہ نہیں تو سوچ سمجھ کر بلانا چاہیے، میں کھڑی ہوں، بلایا ہے تو جواب بھی سنیں، نیب آفس کے باہر کھڑی ہوں، واپس نہیں جاؤں گی۔مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جھوٹے الزامات کا

کرنٹ لگنے کا مقدمہ کے الیکٹرک حکام کے خلاف درج کیا جائے، عدالت عظمیٰ

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان نے کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ایک منٹ کی لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہیے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد نے شہر قائد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق

ملیے انتہائی پتلی کمر کی مالک لڑکی سے!

نیپیداؤ: موٹے، پتلے اور لمبے انسان تو دُنیا میں بہت نظر آتے ہیں، لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی لڑکی کے بارے میں بتائیں گے جس کی کمر تمام خواتین میں سب سے پتلی ہے۔برما یعنی میانمار سے تعلق رکھنے والی انتہائی پتلی کمر والی 23 سالہ سومونینگ کی

کراچی کی حالت زار، عدالت عظمیٰ برہم، تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر قائد سے تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ

مسجد میں گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ، بلال سعید نے معافی مانگ لی!

لاہور: مسجد میں گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے معاملے پر گلوکار بلال سعید نے معافی مانگ لی اور ویڈیو میں مسجد وزیر خان میں فلمائے گئے مناظر شامل نہ کرنے کا اعلان کردیا۔گلوکار بلال سعید کا اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ ہمیں

چمن بم دھماکا: 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

چمن: چمن کے مال روڈ پربم دھماکے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق چمن کے علاقے مال روڈ پردھماکے کے نتیجے میں متعداد افراد جاں بحق اورزخمی ہوگئے، امدادی رضاکاروں، سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد نے لاشوں اور زخمیوں کو

بارشوں کے سبب حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ!

کراچی: گزشتہ کچھ روز کے دوران ہونے والی بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور ڈیم میں صرف 11 فٹ گنجائش رہ گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی بہاؤ کم نہ ہوسکا، بولان، سبی، کوہلو، مکران سمیت حب