براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

محتاط رہیے، ٹوائلٹ سے سانپ بھی نکل سکتا ہے!

ٹیکساس: ٹوائلٹ سے سانپ کے نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یہ واقعہ امریکا کی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا ہے، جہاں ایک شہری کے کموڈ سے سانپ نکل آیا جس کی اس نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی اور اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں لوگ

شاہد آفریدی نے 15 برس سے بند لائبریری کھولنے کا بیڑا اُٹھالیا

پشاور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں پندرہ برس سے بند لائبریری کھولنے کی ذمے داری اٹھا لی ہے۔کرکٹر شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر ٹانک میں 15 برس سے بند پبلک لائبریری کی حالت زار دیکھی تو

کون عمر فاروقؓ (نذرانہ عقیدت)

عاٸشہ احمد کون عمر فاروقؓ؟وہ جنہیں نبی ﷺ نے دعاٶں میں مانگا ۔کون عمر فاروقؓ؟وہ جس راستے سے گزرتے شیطان وہ راستہ چھوڑ دیتا۔کون عمر فاروقؓ؟وہ جنہوں نے دنیا کو ایسا سسٹم دیا جو پوری دنیا میں راٸج ہے۔کون عمر فاروقؓ؟وہ جن کی خواہش پر نماز

وزیر صحت سندھ وبا کے خاتمے تک اسکول کھولنے کی مخالف

کراچی: سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا کے خاتمے تک پرائمری، مڈل اسکول کھولنے کی مخالفت کردی۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ پرائمری اسکول کھولنے پر مجھے اس لیے تشویش ہے کہ ہمارے بچے نازک ہیں، ان کا اسکول

کورونا وبا نے 15 لاکھ نوجوانوں سے روزگار چھین لیا

کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 15 لاکھ سے زائد نوجوان بے روزگار ہوئے جب کہ 6 ماہ میں 22 لاکھ 58 ہزار نوجوانوں کے بے روزگار ہونے کا اندیشہ ہے۔کورونا سے بے روزگاری پر ایشیائی ترقیاتی بینک

لاہور سے گرفتار دہشت گرد کے دوران تفتیش اہم انکشافات

لاہور: گزشتہ روز لاہور ریلوے اسٹیشن سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دہشت گرد نے اہم انکشافات کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے ریلوے اسٹیشن سے گرفتار لیاقت خان نامی دہشت گرد نے دوران تفتیش بتایا کہ ہم نے پولیس لائیز کے باہر دھماکا

پی آئی اے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی: پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی ہوگئی، جس پر طیارے کو ہنگامی طور پر جناح ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ابوظہبی سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 218 کا ہائیڈرولک سسٹم خراب ہوگیا۔ جس پر پائلٹ نے

کراچی، خاتون ڈاکٹر کی خودکشی

کراچی: ڈیفنس کے علاقے گذری میں نوجوان خاتون ڈاکٹر نے گھر کے اندر گولی مار کر خودکشی کرلی۔منگل کو رات گئے گذری تھانے کے قریب اسٹریٹ نمبر 11 کے قریب قائم بنگلے کے اندر فائرنگ کے پُراسرار واقعے میں 25 سالہ ڈاکٹر سیدہ ماہا علی دختر پیر سید علی

پاکستان کی کامیابی اور بھارت کی تباہی کے 73سال

نازیہ علی پاکستان کی فوج اور ایجنسیز تعداد کم بجٹ کم ٹارگٹ زیادہ۔ دہشت گردی کو دو عشروں میں ختم کرکے دکھایا دنیا کی بہترین فورس ریسرچ اسٹڈیز کے طور پر پاکستان فوج کے کاموں اور مہارتوں کو ماننے پر مجبور ہوگئی۔ انڈیا کی فورس انٹیلی جنس

پاکستانی سائنس دان امریکی یونیورسٹی میں پہلی خاتون ڈین بن گئیں

کیمبرج: معروف پاکستانی فلکی طبیعیات داں نرگس ماولوالا کو میسا چیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے اسکول آف سائنس کی ڈین مقرر کردیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی عالمی شہرت یافتہ نجی ریسرچ یونیورسٹی ’’میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ