براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، اداکارہ گرفتار!
دبئی: ایس او پیز کی خلاف ورزی کرکے سالگرہ کی پارٹی کرنے پر اداکارہ کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس نے کورونا وائرس میں عوامی اجتماع کرنے پر اداکارہ کو گرفتار کیا اور اداکارہ پر الزام ہے کہ انہوں نے ایس او پیز کی!-->…
کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت، تاجر برادری کی بڑی پیشکش!
کراچی: کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت کے موقع پر شور شرابا ہوا اور بدنظمی پیدا ہوگئی۔کراچی میں کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت ہوئی جس میں چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی اور کراچی چیمبر کے سابق صدر سراج قاسم تیلی میں تلخی!-->…
زرداری بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شریک ہوں گے!
اسلام آباد: نواز شریف کے بعد آصف زرداری نے بھی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کل ہونے والی اے پی سی میں اپنے والد آصف زرداری کی شرکت کی تصدیق کردی۔بلاول نے بتایا کہ!-->…
کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی عالمی نگرانی میں تحقیقات کرائی جائے، پاکستان
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی پاکستان نے بین الاقومی نگرانی میں عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں 3 کشمیریوں 25 سالہ امتیاز احمد، 20 سالہ محمد ابرار اور!-->…
بہادر پاکستانی خواتین کیلیے سائرہ پیٹر کا میوزیکل ٹریبیوٹ
کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی صوفی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے موٹروے سمیت دیگر واقعات سے متاثرہ خواتین اور بچیوں کے لیے لندن سے آن لائن لائیو میوزیکل ٹریبیوٹ پیش کیا۔ انہوں نے عالمی شہرت یافتہ شاعر فیض احمد فیض کی شہرہ آفاق نظم ہم دیکھیں گے!-->…
کراچی آرٹس کونسل میں ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کا رنگارنگ آغاز
کراچی: صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے سرکاری محکمہ ثقافت سے پہلے ہی عوامی تھیٹر فیسٹیول کا زبردست انعقاد کرکے فنکار برادری اور عوام کے لیے تفریح کا بندوبست کردیا جو نہایت خوش آئند اقدام ہے، کراچی آرٹس کونسل کا فنون لطیفہ کے پھیلاؤ میں!-->…
لندن میں زیر علاج، ایف آئی اے کے سامنے پیش نہیں ہوسکتا، جہانگیر ترین
جہانگیر ترین نے طلب کیے جانے کے باوجود ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کرلی۔ایف آئی اے کی جانب سے شوگر اسکینڈل میں تحقیقات کے لیے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو تمام دستاویزات سمیت طلب کیا گیا تھا۔گزشتہ روز علی ترین نے ایف!-->…
فیصل جاوید کو ٹیکس نادہندہ ظاہر کرنے پر ایف بی آر کی معذرت
اسلام آباد: سینیٹر فیصل جاوید کی ٹیکس تفصیلات غلط جاری ہونے پر ایف بی آر نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 46 ہزار سے زائد کا ٹیکس ادا کیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ڈائریکٹری 2018 میں سینیٹر فیصل جاوید کے ادا کردہ ٹیکس اور ٹیکس!-->…
پنجاب، طلبا میں کورونا وائرس کی تشخیص، 3 اسکولز بند!
گوجرانوالا: پنجاب کے محکمہ تعلیم نے گوجوانوالا میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں کورونا کے 24 کیسز سامنے آنے کے بعد اسکولوں کو تاحکم ثانی بند کردیا۔محکمہ تعلیم کے مطابق مختلف سرکاری اور نجی اسکولوں میں 164 طلبہ و طالبات کے کورونا ٹیسٹ!-->…
شام نے امریکا کو بدمعاش قرار دے دیا!
دمشق: ملک شام کا کہنا ہے کہ امریکا بدمعاش ملک ہے جس نے پوری دنیا میں دہشت پھیلائی ہوئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر ٹرمپ نے شامی صدر بشارالاسد کے قتل کا منصوبہ بنانے کا اعتراف!-->…