براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

لیلۃ القدر کے فضائل

غلام مصطفیٰ لیلۃ القدر کو ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا گیا ہے۔ لیلۃ القدر جسے عرف عام میں شب قدر کہا جاتا ہے۔ اس رات کو اسلامی عبادات میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ رمضان المبارک اور قرآن مجید کا گہرا تعلق ہے اور یہ عظمتوں والی رات اسی ماہ مقدس…

سعودی عرب میں عیدالفطر کب ہوگی، ماہرین فلکیات کی بڑی پیش گوئی

ریاض: سعودی عرب کے ماہرین فلکیات کی جانب سے سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیش گوئی کی گئی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔ سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق…

گوادر: دہشت گردوں کی کراچی جانے والے مسافروں پر فائرنگ، 6 جاں بحق

گوادر: صوبہ بلوچستان میں پھر دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے، گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ گوادر کے علاقے کلمت میں پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے گوادر سے کراچی جانے والے مسافروں…

چاہتی ہوں ہانیہ عامر سلمان خان سے شادی کرلیں، راکھی ساونت

ممبئی: راکھی ساونت نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی سپراسٹار سلمان خان کے درمیان رشتہ جوڑنے کی خواہش ظاہر کردی۔ حال ہی میں ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا، تقریب کے اختتام کے بعد انہوں نے میڈیا سے…

یوٹیوبر رجب بٹ کا وہیل چیئر پر عمرہ، صارفین کی شدید تنقید

لاہور: یوٹیوبر رجب بٹ جہاں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہتے ہیں، ان دنوں مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ حال ہی میں ان پر 295 نامی پرفیوم لانچ کرنے پر مقدس جذبات کو مجروح کرنے کا الزام عائد ہوا تھا، جس کے بعد وہ سعودی عرب پہنچ گئے…

روس اور یوکرین کے درمیان بحیرۂ اسود میں جنگ بندی پر اتفاق

ماسکو: روس اور یوکرین کے درمیان بحیرۂ اسود میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے اور ایک دوسرے کی توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی روس یوکرین جنگ خاتمے کی کوششیں جاری ہیں اور اس…

برطانوی پارلیمنٹ بھی ہانیہ عامر کی گرویدہ، اداکارہ کو اہم ایوارڈ مل گیا

لندن: پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کردیا۔ اس بار ان کی غیر معمولی صلاحیتوں کا اعتراف کسی اور نے نہیں بلکہ برطانوی پارلیمنٹ نے کیا ہے۔ ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ریکوگنیشن…

آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست، سیریز 1-4 سے نیوزی لینڈ کے نام

ویلنگٹن: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ کیویز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں 128 رنز اسکور کیے…

کئی سابق ارکان اسمبلی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر نااہل

اسلام آباد: 23-2022 کے اثاثے اور گوشواروں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع نہ کرانے پر 10 سابق ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے 23-2022 میں اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قومی…

آرمی چیف کی والدہ کی رحلت، وزیراعظم و دیگر کا اظہار تعزیت

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ہیں، اللّٰہ باری تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔…