براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
فضل الرحمان کے صاحبزادے کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان: مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو سی پیک پر حادثہ!-->…
1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی ناقابل فراموش خدمات
محمد راحیل وارثی
آج جنگ ستمبر کے ہیرو ایم ایم عالم کی 13 ویں برسی منائی جارہی ہے، آپ قوم کے عظیم ہیرو تھے۔ زندہ قوموں کا وتیرہ رہا ہے کہ وہ اپنے ہیروز کو کبھی بھی فراموش نہیں کرتیں، بلکہ ہمیشہ اُنہیں یاد کیا جاتا اور اُن کی عظیم خدمات!-->!-->!-->…
یو اے ای: نمازِ عید کھلے مقامات میں ادا کرنے پر پابندی عائد
دبئی: متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید صرف مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کردیا گیا۔اماراتی حکام کے مطابق عیدالفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ادا ہوگی، کھلے میدانوں میں عید کی نماز کی اجازت نہیں ہوگی۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوام کی حفاظت کو!-->…
ایران جنگ میں ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں، صدر ٹرمپ
واشنگٹن: ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران اتحادی ممالک کی جانب سے مدد کی درخواستیں مسترد ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایک طاقتور ملک!-->…
چین میں چمگادڑوں کے وائرسز سے نمٹنے کیلئے نئے مچھر تیار
بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے ویکسین لے جانے والے نئے مچھر تیار کیے ہیں جو چمگادڑوں کو کاٹ کر انہیں ریبیز کے خلاف مدافعت فراہم کرسکتے ہیں۔ اس حکمتِ عملی سے ایسے وائرسز کو جانوروں سے انسانوں تک منتقل ہونے سے روکنے میں مدد مل سکتی ہے جو مستقبل!-->…
امریکی شہری نے 73 برس بعد گورکن کا پیشہ چھوڑ دیا
نیویارک: امریکا میں ایک گورکن نے ریکارڈ 73 برس بعد اپنے پیشے کو خیرباد کہہ دیا۔ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والے 92 سالہ ایلن مک کلوسکی نے قبر کھودنے کا کام 1952 میں شروع کیا۔ ابتداء میں یہ انہوں نے ایک وقتی کام کے طور پر شروع کیا تھا، لیکن!-->…
خوشی بانٹنے سے بڑھتی ہے
عبدالعزیز بلوچ
رمضان کے آخری چند روزے باقی تھے، عیدالفطر کی آمد کی وجہ سے شہر کی گلیوں میں خوشیوں کی گونج تھی۔ بچوں کی ہنسی، دکانوں پر خوشبوؤں کی لہر اور بازاروں میں لوگوں کی تیزی سے خریداری، یہ سب ایک عام روٹین کے مناظر تھے۔ لیکن!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستانی طالبعلم نے الیکٹرک بسوں پر سفر کرنیوالوں کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور سمیت مختلف شہروں میں چلائی جانے والی الیکٹرک بس سروس کے مسافروں کو بسوں کے روٹس اور اوقاتِ کار سے متعلق معلومات کے فقدان کا سامنا رہتا ہے۔اس مسئلے کے حل کے لیے دو طلبہ نے ایک موبائل ایپ تیار کرلی ہے، جس!-->…
برطانیہ میں میرا نیا خریدا ہوا آئی فون بڑی مہارت سے چوری کیا گیا، طوبیٰ انور
کراچی: اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور نے برطانیہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہاں ان کا نیا خریدا ہوا آئی فون اسٹریٹ اسکیمنگ کے ذریعے چوری ہوگیا تھا۔طوبٰی انور کے مطابق میں کئی سال بعد چھٹیاں گزارنے کے لیے لندن!-->…
بلوچستان میں قیام امن و استحکام کیلئے ایف سی کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ: بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کے لیے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔کوئٹہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں وفاقی و!-->…