براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
فلم میں والد سے تھپڑ کھانا جذباتی لمحہ، فہد: حال ہی میں بدتمیزی سیکھی، ماہرہ خان
کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں بدتمیزی سیکھی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی آنے والی پاکستانی فلم آگ لگے بستی میں کا ٹریلر جاری کردیا گیا، جس کے بعد شوبز انڈسٹری!-->…
فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدر کی عمران سے تین گھنٹے طویل ملاقات
راولپنڈی: سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل ایڈووکیٹ سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سلمان نے میڈیا سے مختصر گفتگو!-->…
ماں سے متعلق خواب دیکھنے والی خاتون نے ہزاروں ڈالر کی لاٹری جیت لی
نیویارک: امریکا میں خاتون نے ماں سے متعلق خواب کی مدد سے ہزاروں ڈالر کی لاٹری جیت لی۔امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے شہر کنگسٹری سے تعلق رکھنے والی خاتون کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی والدہ سے متعلق ایک خواب دیکھا، جس کے بعد اپنی والدہ کے!-->…
مریم نواز کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کیلئے 10 ارب کی معاونت کا اعلان
لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹر میں تقریب میں شرکت کی، اس موقع پرانہوں نے!-->…
گلوکار طلحہ انجم نے کزن زویا کریم سے منگنی کرلی
کراچی: ملک کے معروف نوجوان ریپر و گلوکار طلحہ انجم نے اپنی کزن اور انفلوئنسر زویا کریم سے منگنی کر لی۔طلحہٰ انجم معروف میوزک بینڈ ینگ اسٹنرز کے اہم رکن ہیں اور وہ اپنے گانوں کے انداز کی وجہ سے نوجوان نسل میں کافی مقبول ہیں۔گلوکار طلحہ انجم!-->…
کبھی کسی کا بُرا نہ چاہیں
حسان احمد
شفیق ایک سرکاری دفتر میں کلرک تھا۔ نہ بہت بااختیار، نہ بہت نمایاں مگر اس کے دل میں ایک خواہش ضرور تھی کہ کسی طرح سب سے آگے نکل جائوں، چاہے راستہ درست ہو یا نہیں۔ اسی دفتر میں ایک اور ملازم سلمان تھا۔ سلمان وقت کا پابند،!-->!-->!-->!-->!-->…
ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا، چیئرمین پی سی بی
اسلام آباد: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے کہا کہ ہمارا مقصد صرف بنگلادیش کو عزت دلانا تھا۔محسن نقوی نے کہا کہ ہم نے بنگلا دیش کے سوا کوئی شرط نہیں رکھی، ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں تھا۔چیئرمین!-->…
کراچی یونیورسٹی کے طلباء کا کارنامہ: ہارٹ اٹیک کا پیشگی بتانے والی ڈیوائس بنالی
کراچی: جامعہ کراچی کے طلبا نے کم لاگت میں دل کے دورے سے پہلے خبردار کرنے والی جدید اسمارٹ ڈیوائس تیار کرلی۔کارڈیو وِٹ نام پانے والی یہ ڈیوائس صرف اس وقت خبردار کرتی ہے جب دل کی دھڑکن غیر معمولی ہو، آکسیجن لیول خطرناک حد تک کم ہو، دل کی!-->…
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کیلئے ایک اور بڑا اعزاز
لندن: نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے ایک اور پروقار اعزاز اپنے نام کرلیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسف زئی کی تصویر بھی آویزاں کردی گئی ہے۔ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ!-->…
عائزہ خان اور دانش تیمور نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
کراچی: شوبز کے مقبول ترین جوڑے دانش تیمور اور عائزہ خان نے طویل عرصے سے مصروف شیڈول کے بعد عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔دانش تیمور اور عائزہ خان نے بعدازاں مکہ مکرمہ سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جن میں دونوں نہایت پُرسکون اور مطمئن!-->…