براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
چیئرمین نیب کا روزویلٹ ہوٹل بند کرنے کا نوٹس
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے میڈیا رپورٹس پر روز ویلٹ ہوٹل کو 31 اکتوبر سے!-->…
بنگلادیش، جنسی زیادتی کے مجرموں کیلیے سزائے موت!
ڈھاکا: احتجاجی تحریک کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے بنگلادیش حکومت نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں حال ہی میں ہونے والی خاتون سے زیادتی کے بعد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔!-->…
روضہ رسول کو زیارت کے لیے کھولنے کا فیصلہ!
ریاض: سعودی عرب نے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی شہریوں کو عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جب کہ روضہ رسول ﷺ کو بھی 18 اکتوبر سے زیارت کے لیے کھولا جائے گا۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے!-->…
شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع
لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع۔لاہور کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں نیب حکام نے اپوزیشن لیڈر اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش!-->…
شاہد آفریدی کے ٹک ٹاک سے متعلق بیان نے حریم شاہ کو مایوس کردیا
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا کہ امید نہیں تھی کہ شاہد آفریدی ٹک ٹاک بند کیے جانے کو صحیح قرار دیں گے۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی کو صحیح قرار دیے جانے کے بیان پر ٹک ٹاک!-->!-->!-->…
بجلی اور مقناطیسی طاقت سے ذیابیطس کا علاج
آئیووا: امریکی سائنسدانوں نے چوہوں پر تجربات کے بعد دریافت کیا ہے کہ بجلی اور مقناطیسی میدان (ای ایم ایف) سے ٹائپ 2 ذیابیطس میں افاقہ ہوتا ہے جبکہ یہ اثرات خاصی مدت تک برقرار بھی رہتے ہیں۔
یونیورسٹی آف آیووا میں کارور کالج آف!-->!-->!-->…
بجلی مزید مہنگی، عوام پر سالانہ 28 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
کراچی کے شہریوں کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے تک مہنگی کر دی گئی۔
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ 11 سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں!-->!-->!-->…
اسرائیلی وزیراعظم اور اماراتی ولی عہد کے درمیان اہم ملاقات متوقع
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے جلد باضابطہ ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر، 2 کشمیری شہید، بھارتی فوجی کی خودکشی!
سری نگر: بھارتی فوج کی جارحیت روز بروز بڑھتی جارہی ہے، اُس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید کردیے گئے، جس کے بعد دو روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے علاقے رام باغ میں داخلی!-->…
کورونا ویکسین سے متعلق نیوزی لینڈ حکومت کا اہم اعلان
ولنگٹن: نیوزی لینڈ نے ادویہ ساز کمپنیوں سے ڈیڑھ لاکھ کورونا ویکسین خریدنے کا معاہدہ طے کرلیا، ویکسین ممکنہ طور پر اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں فراہم کی جائیں گی۔یہ ویکسین حتمی تیاری کے بعد اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں ملے گی، مذکورہ ویکسین!-->…