براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بال دوبارہ اُگانے والا ہیلمٹ!
سیئول: گنج پن کی بیماری میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ لگ بھگ دُنیا کے تمام ممالک میں لوگوں کی خاصی بڑی تعداد گنج پن کا شکار ہے۔ اب ایسے لوگوں کے لیے ایک خوش کُن اطلاع آئی ہے۔ کورین ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے اپنی بیوٹی لائن اپ!-->…
عمر گل کے 20 برسوں پر محیط کیرِیئر کا اختتام!
لاہور: قومی کرکٹ کے اہم اور تیز گیند باز عمر گل کے 20سالہ پروفیشنل کیریئر کا سورج غروب ہوگیا۔قومی ٹیم کی بیشتر کامیابیوں میں اپنا بھرپور حصہ ڈالنے والے عمر گل کے 20 سالہ پروفیشنل کیریئر کا سورج غروب ہوا جب کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں!-->…
زیبائش ڈرامے میں کام کرنا میری غلطی تھی، زارا نور عباس
کراچی: خوبرو اداکارہ زارا نور عباس نے ڈراما سیریل ’’زیبائش‘‘ میں ناقص کارکردگی اور ڈرامے کی ناکامی پر کہا کہ اس پروجیکٹ میں کام کرنا غلطی تھی لیکن اپنی اس غلطی سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا بھی ہے۔نجی چینل سے نشر ہونے والا ڈراما ’’زیبائش‘‘!-->…
امریکا، 70 برسوں میں پہلی خاتون کو سزائے موت دینے کا فیصلہ
واشنگٹن: 70 برسوں کے دوران امریکا میں پہلی خاتون مجرم کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے خاتون کو سزائے موت دینے کے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لیسا مونٹگومرے نامی خاتون کو!-->…
کورونا روک تھام، پاکستان کی کارکردگی بھارت سے بہتر رہی، راہول
نئی دلی: کانگریس رہنما راہول گاندھی نے بھارتی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان نے بھی کورونا وبا کا بہتر مقابلہ کیا ہے۔راہول گاندھی نے آئی ایم ایف کے جاری کردہ ایک چارٹ کا حوالہ دیا جس میں جنوبی ایشیا کے ممالک میں!-->…
بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم سے خطے کے امن کو خطرات لاحق ہیں، معید یوسف
لاہور: مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت انسانوں سے جانوروں والا سلوک کررہا ہے اور ہمیں پتا ہے کہ اُس کشمیر میں کیا حالات ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم!-->…
اپوزیشن کا پہلا شو فلاپ ہوگیا، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عوام اپوزیشن کے ذاتی مفادات کی سیاست کو جانتے ہیں، اپوزیشن کا پہلا شو!-->…
کراچی میں کل بارش کی پیش گوئی!
کراچی: کل شہر میں محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شدید گرمی سے ستائے کراچی کے شہریوں کے لیے خوش خبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے اتوار کو شہر میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے بعد موسم خوش گوار ہونے کا!-->…
وزارت داخلہ کی بلیک لسٹ سے 5807 افراد کو نکالنے کی سفارش!
اسلام آباد: بلیک لسٹ میں سے 5 ہزار 807 افراد کو نکالنے کی وزارت داخلہ نے سفارش کی ہے۔نجی َٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کا بلیک لسٹ پاسپورٹس کے حوالے سے اہم اقدام سامنے آیا ہے، جائزہ کمیٹی نے بلیک لسٹ کیٹیگری بی میں سے 5 ہزار 8 سو 7 افراد!-->…
عوام کی بے احتیاطی: پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کا خطرہ بڑھنے لگا
لاہور: کورونا قہر نے پر پھیلا لیے، پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کے خطرے کے پیش نظر آفیشل تھریٹ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، متعدد اہم عہدے دار اور سرکاری افسران اس مرض میں مبتلا ہوگئے۔اس لہر کی بڑی وجہ!-->…