براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
میکسیکن حسینہ آندریا میزا نے مس یونیورس کا اعزاز جیت لیا!
فلوریڈا: میکسیکو کی 26 سالہ آندریا میزا نے مس یونیورس 2021 کا اعزاز جیت لیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں مس یونیورس 2021 کے انتخاب کے لیے مقابلہ منعقد ہوا، 69 ویں سالانہ مس یونیورس مقابلے میں دنیا بھر کی…
پاکستان نے افغان مشیر قومی سلامتی کے بے بنیاد الزامات مسترد کردیے!
اسلام آباد: افغانستان کے مشیر قومی سلامتی کی جانب سے پشتونوں سے متعلق لگائے گئے بے بنیاد الزامات پاکستان نے مسترد کردیے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان میں افغانستان کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے افغان مشیر قومی سلامتی کے بیان پر اپنے…
غزہ پر اسرائیلی بم باری نہ رُک سکی، مزید 30 فلسطینی شہید!
غزہ/ مقبوضہ بیت المقدس: دہشت گرد ریاست اسرائیل نے غزہ پر ایک بار پھر خوف ناک بم باری کی ہے، جس سے مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل کی حالیہ دہشت گردی کی لہر میں شہدا کی تعداد 200 پہنچ گئی ہے۔
شہدا میں 58 بچے اور 34 خواتین شامل ہیں۔…
امریکی اخبار کا بل گیٹس سے متعلق اہم انکشاف!
نیویارک: امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے اپنی کمپنی کی خاتون ملازم سے تعلقات تھے۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ ان الزامات کی تحقیقات کے باعث بل گیٹس نے بورڈ آف ڈائریکٹر کی حیثیت سے…
کراچی: سورج آگ برسانے لگا، محکمۂ موسمیات کا نیا الرٹ جاری!
کراچی: بحیرۂ عرب میں بننے والے طوفان تاوتے کی وجہ سے شہر قائد اور اس سے ملحقہ ساحلی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب میں بننے والے طاقتور طوفان کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے شدید…
شمالی وزیرستان میں آج عیدالفطر منالی گئی!
میران شاہ: آج شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر منائی گئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے حسوخیل میں گزشتہ روز کئی افراد نے شوال کے چاند کی رویت کی گواہی دی تھی جس پر آج شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر…
ہم فلسطین اور غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بم باری اور اس کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پر وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں وی…
عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس!
اسلام آباد: عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔
نجی ٹی وی کے مطابق عیدالفطر کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا آج اسلام آباد میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں ہوگا۔ اس…
اداکار فواد خان کا پوشیدہ ٹیلنٹ!
لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد افضل خان کے حوالے سے ان کی اہلیہ صدف نے ایک دل چسپ بات مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
پاکستان سمیت بولی وڈ میں بھی اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے فواد خان صرف…
کورونا سے مزید 104 افراد جاں بحق، 2869 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 104 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…